Surat An-Naba (The Announcement) - النبإ
Home > > >
78:1 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴿١﴾ عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ﴿٢﴾ ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ﴿٣﴾ یہ لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوال کررہے ہیں بہت بڑی خبر کے بارے میں جس کے بارے میں ان میں اختلاف ہے | ||