Surat An-Naba (The Announcement) - النبإ
Home > > >
78:21 إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا ﴿٢١﴾ لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابًا﴿٢٢﴾ لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًا﴿٢٣﴾ لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا﴿٢٤﴾ إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا﴿٢٥﴾ جَزَآءً وِفَاقًا﴿٢٦﴾ بیشک جہنم ان کی گھات میں ہے وہ سرکشوں کا آخری ٹھکانا ہے اس میں وہ مدتوں رہیں گے نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھ سکیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا علاوہ کھولتے پانی اورپیپ کے یہ ان کے اعمال کامکمل بدلہ ہے | ||