Surat An-Naazi'aat (Those who drag forth) - النازعات
Home > > >
79:17 ٱذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ﴿١٧﴾ فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ﴿١٨﴾ وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ﴿١٩﴾ فَأَرَىٰهُ ٱلْءَايَةَ ٱلْكُبْرَىٰ﴿٢٠﴾ فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ﴿٢١﴾ ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ﴿٢٢﴾ فَحَشَرَ فَنَادَىٰ﴿٢٣﴾ فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ﴿٢٤﴾ فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْءَاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ﴿٢٥﴾ فرعون کی طرف جاؤ وہ سرکش ہوگیا ہے اس سے کہو کیا یہ ممکن ہے تو پاکیزہ کردار ہوجائے اور میں تجھے تیرے رب کی طرف ہدایت کروں اور تیرے دل میں خوف پیدا ہوجائے پھر انہوں نے اسے عظیم نشانی دکھلائی تو اس نے انکار کردیا اور نافرمانی کی پھر منہ پھیر کر دوڑ دھوپ میں لگ گیا پھر سب کو جمع کیا اور آواز دی اور کہا کہ میں تمہارا رب اعلیٰ ہوں تو خدا نے اسے دنیا و آخرت دونو ںکے عذاب کی گرفت میں لے لیا | ||