Surat Abasa (He frowned) - عبس
Home > > >
80:33 فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾ يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ﴿٣٤﴾ وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ﴿٣٥﴾ وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ﴿٣٦﴾ پھر جب کان کے پردے پھاڑنے والی قیامت آجائے گی جس دن انسان اپنے بھائی سے فرار کرے گا اور ماں باپ سے بھی اور بیوی اور اولاد سے بھی | ||