Menu

BackSurat Al-A'laa (The Most High) - الأعلى

>
>


87:1

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى ﴿١﴾ ٱلَّذِى خَلَقَ فَسَوَّىٰ﴿٢﴾ وَٱلَّذِى قَدَّرَ فَهَدَىٰ﴿٣﴾

اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو جس نے پیدا کیا ہے اور درست بنایا ہے جس نے تقدیر معین کی ہے اور پھر ہدایت دی ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.