Surat Al-A'laa (The Most High) - الأعلى
Home > > >
87:6 سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ ﴿٦﴾ إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ﴿٧﴾ ہم عنقریب تمہیں اس طرح پڑھائیں گے کہ بھول نہ سکوگے مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے | ||