Menu

BackSurat Al-Ghaashiya (The Overwhelming) - الغاشية

>
>


88:8

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌ ﴿٨﴾ لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ﴿٩﴾ فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ﴿١٠﴾ لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةً﴿١١﴾ فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ﴿١٢﴾ فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ﴿١٣﴾ وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ﴿١٤﴾ وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ﴿١٥﴾ وَزَرَابِىُّ مَبْثُوثَةٌ﴿١٦﴾

اور کچھ چہرے تر و تازہ ہوں گے اپنی محنت و ریاضت سے خوش بلند ترین جنت میں جہاں کوئی لغو آواز نہ سنائی دے وہاں چشمے جاری ہوں گے وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے اور اطراف میں رکھے ہوئے پیالے ہوں گے اور قطار سے لگے ہوئے گاؤ تکیے ہوں گے اور بچھی ہوئی بہترین مسندیں ہوں گی

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.