Surat Al-Fajr (The Dawn) - الفجر
Home > > >
89:17 كَلَّا بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ ﴿١٧﴾ وَلَا تَحَٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ﴿١٨﴾ وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا﴿١٩﴾ وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا﴿٢٠﴾ ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ تم یتیموں کا احترام نہیں کرتے ہو اور لوگوں کو م مسکینوں کے کھانے پر آمادہ نہیں کرتے ہو اور میراث کے مال کو اکٹھا کرکے حلال و حرام سب کھا جاتے ہو اور مال دنیا کو بہت دوست رکھتے ہو | ||