Surat Al-Fajr (The Dawn) - الفجر
Home > > >
89:6 أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ﴿٦﴾ إِرَمَ ذَاتِ ٱلْعِمَادِ﴿٧﴾ ٱلَّتِى لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِى ٱلْبِلَٰدِ﴿٨﴾ وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُوا۟ ٱلصَّخْرَ بِٱلْوَادِ﴿٩﴾ وَفِرْعَوْنَ ذِى ٱلْأَوْتَادِ﴿١٠﴾ ٱلَّذِينَ طَغَوْا۟ فِى ٱلْبِلَٰدِ﴿١١﴾ فَأَكْثَرُوا۟ فِيهَا ٱلْفَسَادَ﴿١٢﴾ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے قوم عاد کے ساتھ کیا کیا ہے ستون والے ارم والے جس کا مثل دوسرے شہروں میں نہیں پیدا ہوا ہے اور ثمود کے ساتھ جو وادی میں پتھر تراش کر مکان بناتے تھے اور میخوں والے فرعون کے ساتھ جن لوگوں نے شہروں میں سرکشی پھیلائی اور خوب فساد کیا | ||