Duas Search

<-Dua-e-Faraj (Ilahi Azamul Bala)

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

Invocation for the Advent of the Imam of our time (atfs)

دعائے فرج

إلهي عظم البلاء وبرح الخفاء
میرے معبود! مصیبت بڑھ گئی ہے چھپی بات کھل گئی ہے
وانكشف الغطاء وانقطع الرجاء ،
پردہ فاش ہو گیا ہے امید ٹوٹ گئی ہ
وضاقت الأرض ومنعت السماء
زمین تنگ ہوگئی ہے اور آسمان نے رکاوٹ ڈال دی ہے
وأنت المستعان وإليك المشتكى
تو ہی مدد کرنے والا ہے اور تجھی سے شکایت ہو سکتی ہے
وعليك المعول في الشدة والرخاء ،
اور تنگی وآسانی میں صرف تو ہی سہارا بن سکتا ہے
اللهم صل على محمد وآل محمد
اے معبود محمد و آل(ع) محمد(ع) پر رحمت نازل فرما
أولي الأمر الذين فرضت علينا طاعتهم
جو صاحبان امر ہیں وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے ہم پر فرض کی ہے
عرفتنا بذلك منزلتهم
اور اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے
ففرج عنا بحقهم فرجاً عاجلاً قريب
پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی عطا فرما جلد تر نزدیک تر
اً كلمح البصر أو هو أقرب
گویا آنکھ جھپکنے کی مقدار یا اس سے بھی پہلے
يا محمد ياعلي، ياعلي يامحمد
یامحمد یاعلی(ع) یاعلی(ع) یامحمد
أكفياني فإنكما كافيان
میری سرپرستی فرمائیے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں
وانصراني فإنكما ناصران
میری مدد فرمائیے کہ آپ دونوں ہی میرے مددگا رہیں
يا مولانا ياصاحب الزمان
(اے ہمارے آقا اے صاحب زمان (ع)
الغوث الغوث الغوث
فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں
أدركني أدركني أدركني
مجھے پہنچیں مجھے پہنچیں مجھے پہنچیں
الساعة الساعة الساعة
اسی وقت اسی لمحے اسی گھڑی
العجل العجل العجل
جلد تر جلد تر جلد تر
يا أرحم الراحمين
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
بحق محمد وآله الطاهرين
واسطہ ہے محمد کا اور ان کی پاک آل(ع) کا

'Dua-e-Faraj (Ilahi Azamul Bala)' is tagged in Imam Asr collection. See other dua's from Imam Asr

Related Links


Dua-e-Faraj (Ilahi Azamul Bala) rated 4.2 on a 1to5 point scale based on 4 votes.