Duas Search

<-Dua-e-Baha

>

↑ Top
EnUrAr Aa

Dua Baha is a supplication to be read in the last hours of a Ramadhan night. This is reported from the eighth Imam, Ali ibn Moosa Raza, who reported it from Imam Al Baqir.

دعاء البهاء

اللّهُمَّ إنّي أَسْأَلُكَ مِنْ بَهَائِكَ بِأَبْهَاهُ
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری روشنی میں سے جو روشن تر ہے
وَكُلُّ بَهَائِكَ بَهِيٌّ،
جبکہ تیری تمام روشنی بڑی بھر پور روشنی ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِبَهَائِكَ كُلِّهِ.
اے معبود ! میں تجھ سے تیری تمام روشنی کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ جَمَالِكَ بِأَجْمَلِهِ
اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے جمال میں سے جو بہت زیبا ہے
وَكُلُّ جَمَالِكَ جَمِيلٌ،
اور تیرا سارا جمال زیبا ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِجَمَالِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے سارے جمال کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ جَلالِكَ بِأَجَلِّهِ
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے جلال میں سے اسکی پوری جلالت کیساتھ
وَكُلُّ جَلالِكَ جَلِيلٌ،
اور تیرا سارا جلال پُر جلالت ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِجَلالِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے پورے جلال کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ عَظَمَتِكَ بِأَعْظَمِهَا
اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے جو بڑی ہی عظیم ہے
وَكُلُّ عَظَمَتِكَ عَظِيمَةٌ،
اور تیری تمام عظمتیں بڑی ہی عظیم ہیں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِعَظَمَتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری عظمت کے واسطے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ نُورِكَ بِأَنْوَرِهِ
اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نور کے پُر نور ہونے سے
وَكُلُّ نُورِكَ نَيِّرٌ،
اور تیرا سارا نور تاباں ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِنُورِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ تیرے تمام نور کے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ رَحْمَتِكَ بِأَوْسَعِهَا
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری رحمت میں سے اس کی وسعتوں کے ساتھ
وَكُلُّ رَحْمَتِكَ وَاسِعَةٌ،
اور تیری ساری رحمت وسیع ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ تیری تمام رحمت کے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ كَلِمَاتِكَ بِأَتَمِّهَا
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے کلمات میں سے جو کامل تر ہیں
وَكُلُّ كَلِمَاتِكَ تَامَّةٌ،
اور تیرے تمام کلمات کامل تر ہیں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِكَلِمَاتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے تمامی کلمات کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ كَمَالِكَ بِأَكْمَلِهِ
اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے کمال میں سے جو بہت کامل ہے
وَكُلُّ كَمَالِكَ كَامِلٌ،
اور تیرا ہر کمال ہی کامل تر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِكَمَالِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے تمامی کمال کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ أَسْمَائِكَ بِأَكْبَرِهَا
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے ناموں میں سے بڑے نام کے ذریعے سے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ أَسْمَائِكَ كَبِيرَةٌ،
اور تیرے سبھی نام بزرگتر ہیں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِأَسْمَائِكَ كُلِّهَا.
اے معبود! میں تجھ تیرے سبھی ناموں کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ عِزَّتِكَ بِأَعَزِّهَا
اے معبود! میں تجھ سے تیری عزت میں سے بلند تر عزت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ عِزَّتِكَ عَزِيزَةٌ،
اور تیری عزت ہیبلند تر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِعِزِّتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود ! میں تجھ سے تیری تمامی عزت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ مَشِيئَتِكَ بِأَمْضَاهَا
اے معبود ! میں تجھ سے تیری نافذ ہونے والی مرضی کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ مَشِيئَتِكَ مَاضِيَةٌ،
اور تیری ہر مرضی نافذ ہونے والی ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمَشِيئَتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود ! میں تجھ سے تیری ہر مرضی کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ قُدْرَتِكَ بِالْقُدْرَةِ الَّتِي اسْتَطَلْتَ بِهَا عَلَى كُلِّ شَيْءٍ
اے معبود ! میں تجھ سے تیری اس قدرت کے ذریعے سیسوال کرتا ہوں جس سے تو ہر چیز پر تسلط رکھتا ہے
وَكُلُّ قُدْرَتِكَ مُسْتَطِيلَةٌ،
اور تیری تمامی قدرت تسلط رکھنے والی ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِقُدْرَتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود! میں تجھ سے تیری کلی قدرت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ عِلْمِكَ بِأَنْفَذِهِ
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے بہت نفوذ کرنے والے علم کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ عِلْمِكَ نَافِذٌ،
اور تیرا تمامی علم نافذ تر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِعِلْمِكَ كُلِّهِ.
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے سارے ہی علم کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ قَوْلِكَ بِأَرْضَاهُ
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے قول سے سوال کرتا ہوں جو پسندیدہ تر ہے
وَكُلُّ قَوْلِكَ رَضِيٌّ،
اور تیرا ہر قول پسندیدہ ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِقَوْلِكَ كُلِّهِ.
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے ہر قول کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ مَسَائِلِكَ بِأَحَبِّهَا إلَيْكَ
اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے محبوب تر مسائل سے
وَكُلُّ مَسَائِلِكَ إلَيْكَ حَبِيبَةٌ،
کہ وہ سب کے سب تیرے نزدیک محبوب و مطلوب ہیں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمَسَائِلِكَ كُلِّهَا،
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے تمام مسائل کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ شَرَفِكَ بِأَشْرَفِهِ
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے شرف میں سے اعلیٰ تر شرف کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ شَرَفِكَ شَرِيفٌ،
اور تیرا ہر شرف اعلیٰ تر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِشَرَفِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے تمامی شرف کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ سُلْطَانِكَ بِأَدْوَمِهِ
اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری سلطنت سے جو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ہے
وَكُلُّ سُلْطَانِكَ دَائِمٌ،
اور تیری سلطنت ہے ہی ہمیشگی والی
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِسُلْطَانِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیری ساری سلطنت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ مُلْكِكَ بِأَفْخَرِهِ
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے پر فخر ملک کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ مُلْكِكَ فَاخِرٌ،
اور تیرا تمام ملک ہی موجب فخر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمُلْكِكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیرے تمام ملک کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ عُلُوِّكَ بِأَعْلاهُ
اے معبود ! میں تجھ سے تیری بلند تر بلندی کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ عُلُوِّكَ عَالٍ،
اور تیری ہر بلندی بلند تر ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِعُلُوِّكَ كُلِّهِ.
اے معبود! میں تجھ سے تیری تمام تر بلندی کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ مَنِّكَ بِأَقْدَمِهِ
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے احسان کی قدامت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ مَنِّكَ قَدِيمٌ،
اور تیرا ہر احسان قدیم ہے
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمَنِّكَ كُلِّهِ.
اے معبود ! میں تجھ سے تیرے تمام احسانات کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ آيَاتِكَ بِأَكْرَمِهَا
اے معبود ! میں تجھ سے تیری آیات میں سے بزرگتر آیت کے ذریعے سوال کرتا ہوں
وَكُلُّ آيَاتِكَ كَرِيمَةٌ،
اور تیری سبھی آیات بزرگ ہیں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بآيَاتِكَ كُلِّهَا.
اے معبود ! میں تجھ سے تیری تمام آیات کے ذریعے سوال کرتا ہوں
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمَا أَنْتَ فِيهِ مِنَ الشَّأْنِ وَالْجَبَرُوتِ
اے معبود ! میں تجھ سے اس کے ذریعے سوال کرتا ہوں جس میں قدرت اور شان کے ساتھ ہے
وَأَسْأَلُكَ بِكُلِّ شَأْنٍ وَحْدَهُ وَجَبَرُوتٍ وَحْدَهَا،
اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ہر نرالی شان اور یکتا بزرگی کے ذریعے
للّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ بِمَا تُجِيبُنِي بِهِ حِينَ أَسْأَلُكَ فَأَجِبْنِي يَا اللّهُ
اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس چیز کے ذریعے جس سے تو حاجت پوری فرمائے

'Dua-e-Baha' is tagged in Ramadhan collection. See other dua's from Ramadhan

Related Links


Dua-e-Baha rated 3.8 on a 1to5 point scale based on 11 votes.