Duas Search

<-Dua for Ramdhan Crescent Sighting

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

The Holy Prophet used to recite this dua on sighting the crescent of Ramadhan

رؤیت ہلال

اللّهُمّ أَهِلّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإيمَانِ
اے معبود اس چاند کو ہمارے لیے امن و امان
وَالسّلامَةِ وَالإسْلامِ
اور صحت و سلامتی کے ساتھ طلوع کر
وَالعَافِيَةِ المُجَلّلَةِ وَدِفَاعِ الأَسْقَامِ
اور اس ماہ کو ہمارے لیے بہترین آسائش ، بیماریوں سے بچاؤ
وَالعَوْنِ عَلَى الصّلاةِ وَالصّيَامِ وَالقِيَامِ
نماز روزے اور نفلی عبادات بجا لانے
وَتِلاوَةِ القُرْآنِ.
اور قرآن کی تلاوت کرنے میں مدد گار بنادے
اللّهُمّ سَلّمْنَا لِشَهْرِ رَمَضَانَ،
اے معبود ! ہمیں ماہ رمضان میں سلامت رکھ
وَتَسَلّمْهُ مِنَّا،
اور یہ پورا مہینہ نصیب فرما
وَسَلّمْنَا فِيهِ
ہمیں تندرست رکھ
حَتَّى يَنْقَضِيَ عَنَّا شَهْرُ رَمَضَانَ
جب تک ماہ رمضان گزر نہ جائے اور
وَقَدْ عَفَوْتَ عَنَّا وَغَفَرْتَ لَنَا وَرَحِمْتَنَا.
تو نے اس میں ہمیں معاف کیا ہو، بخش دیا ہو اور ہم پر مہربانی فرمائی ہو

'Dua for Ramdhan Crescent Sighting' is tagged in Holy Prophet collection. See other dua's from Holy Prophet

Related Links