Duas Search

<-Qunoot of Eid

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

This Qunoot is recited in the Eid prayer, after every Takbeer

دعاء قنوت العيد

اللّهُمّ أَهْلَ الْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ،
بارالہا بزرگیوں کا اور بڑائی کا مالک تو ہے
وَأَهْلَ الْجُودِ وَالْجَبَرُوتِ،
اور بخشش کا اور دبدبے کا مالک تو ہے
وَأَهْلَ الْعَفْوِ وَالرّحْمَةِ،
درگزر اور مہربانی کا مالک تو ہے
وَأَهْلَ التّقْوَى وَالْمَغْفِرَةِ،
پناہ و پردہ پوشی کا مالک تو ہے
أَسْأَلُكَ بِحَقّ هذَا الْيَوْمِ الّذِي جَعَلْتَهُ لِلْمُسْلِمِينَ عِيداً،
سوال کرتا ہوں میں بواسطہ آج کے دن کے جس کو تو نے مسلمانوں کے لئے عید قرار دیا
وَلِمُحَمّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِه ذُخْراً وَمَزِيداً
محمد ﷺکیلئے عید قرار دیااسے سرمایہ اور اضافہ کادن بنایا ہے
أَنْ تُصَلّيَ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ
آج محمد وآل محمد پر رحمت نازل فرما
وَأَنْ تُدْخِلَنِي فِي كُلّ خَيْرٍ أَدْخَلْتَ فِيهِ مُحَمّداً وَآلَ مُحَمّدٍ،
اور یہ کہ داخل کر مجھے ہر اس نیکی میں جس میں تو نےمحمد وآل(ع) محمد کو داخل کیا
وَأَنْ تُخْرِجَنِي مِنْ كُلِّ سُوءٍ أَخْرَجْتَ مِنْهُ مُحَمّداً وَآلَ مُحَمّدٍ
اور یہ کہ دور کردے مجھے ہر اس بدی سے جس سے تو نے محمد و آل محمد کو دور رکھا
صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمْ.
تیری رحمتیں ہوں آنحضرت پر اور انکی آل پر
اللّهُمّ إِنّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا سَأَلَكَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ،
اے معبود! میں سوال کرتاہوں تجھ سے ہر اس بھلائی کا جس کاسوال تجھ سے تیرے نیک بندوں نے کیا
وَأَعُوذُ بِكَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ عِبَادُكَ الْمُخْلِصُوْنَ.
اور پناہ لیتا ہوں تیری جس سے تیرے نیکوکاربندوں نے پناہ چاہی ہے ۔

'Qunoot of Eid' is tagged in Eid collection. See other dua's from Eid

Related Links


Qunoot of Eid rated 3.8 on a 1to5 point scale based on 7 votes.