Duas Search

<-Dua before Eid Salat

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

When leaving for the congregational prayers of Eid, its recommended to recite this Dua, which has been reported from Imam Baqir (AS) on authority of Abu Hamza Thumali

دعا عید الفطر

اللَّهُمَّ مَنْ تَهَيّا فِي هٰذَا ٱلْيَوْمِ
اے معبود! جو شخص آمادہ ہے آج کے دن
اوْ تَعَبَّا اوْ اعَدَّ وَٱسْتَعَدَّ
یا کمر بستہ ہے یا تیاری کرتا اور تیار ہوتا ہے
لِوِفَادَةٍ إِلَىٰ مَخْلُوقٍ
لوگوں کی طرف جانے کیلئے
رَجَاءَ رِفْدِهِ وَنَوَافِلِهِ
اس امید سے کہ ان سے نقدی چیزیں
وَفَوَاضِلِهِ وَعَطَايَاهُ
بخششیں اور عطائیں لے
فَإِنَّ إِلَيْكَ يَاسَيِّدِي تَهْيِئَتِي وَتَعْبِئَتِي
لیکن اے میرے آقا میری تیاری میری آمادگی
وَإِعْدَادِي وَٱسْتِعْدَادِي
اور میری ساری کوشش تیری طرف آنے میں ہے
رَجَاءَ رِفْدِكَ وَجَوَائِزِكَ
کہ میں امیدوار ہوں تیری عطا تیرے انعام
وَنَوَافِلِكَ وَفَوَاضِلِكَ
تیری عنائتوں تیرے احسانوں
وَفَضَائِلِكَ وَعَطَايَاكَ
تیری مہربانیوں اور بخششوں کا
وَقَدْ غَدَوْتُ إِلَىٰ عِيدٍ مِنْ اعْيَادِ امَّةِ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ
اور آج صبح کی ہے میں نے ایک عید کے دن جو تیرے نبی محمد کہ کی امت کی عیدوں میں سے ہے
صَلَوَاتُ ٱللَّهِ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ
خدا کی رحمتیں ہوں ان پر اور ان کی آل(ع) پر
وَلَمْ افِدْ إِلَيْكَ ٱلْيَوْمَ بِعَمَلٍ صَالِحٍ
اور میں آج تیرے حضور کوئی صالح عمل لے کر نہیں آیا ہوں
اثِقُ بِهِ قَدَّمْتُهُ
جسکو یقینی طور پر پیش کروں
وَلاَ تَوَجَّهْتُ بِمَخْلُوقٍ امَّلْتُهُ
نہ کسی مخلوق کی طرف توجہ اور امید رکھتا ہوں
وَلكِنْ اتَيْتُكَ خَاضِعاً
ہاں مگر تیری جناب میں عاجز بن کر
مُقِرّاً بِذُنُوبِي وَإِسَاءَتِي إِلَىٰ نَفْسِي
اپنے گناہوں اور خطاؤں کا اقراری ہوکر آیا ہوں
فَيَا عَظِيمُ يَا عَظِيمُ يَا عَظِيمُ
تو اے عظمت والے اے عظمت والے اے عظمت والے
ٱغْفِرْ لِيَ ٱلْعَظِيمَ مِنْ ذُنُوبِي
بخش دے میرے بڑے بڑے گناہوں کو
فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ ٱلذُّنُوبَ ٱلْعِظَامَ إِلاَّ انْتَ
کیونکہ تیرے سوا کوئی نہیں ہے جو بڑے بڑے گناہوں کو بخشتا ہو
يَا لاَ إِلٰهَ إِلاَّ انْتَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے
يَا ارْحَمَ ٱلرَّاحِمِينَ
اے سب سے زیادہ رحم والے۔

'Dua before Eid Salat' is tagged in Eid collection. See other dua's from Eid

Related Links


Dua before Eid Salat rated 2.6 on a 1to5 point scale based on 13 votes.