Duas Search

<-The supplication on Fridays

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

This dua from Imam Zainul Abideen is to be recited on Fridays

دعائے روز جمعہ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
خدا کے نام سے ﴿شروع﴾ جو بڑ امہربان نہایت رحم والا ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ ٱلاوَّلِ قَبْلَ ٱلإِنْشَاءِ وَٱلإِحْيَاءِ
حمد اس خد اکیلئے ہے جو ہستی وزندگی میں سب سے اول ،
وَٱلآخِرِ بَعْدَ فَنَاءِ ٱلاشْيَاءِ
اور چیزوں کے فنا کے بعد سب سے آخر میںموجود ہوگا
ٱلْعَلِيمِ ٱلَّذِي لاَ يَنْسَىٰ مَنْ ذَكَرَهُ
وہ ایسا علم والا ہے جو اس کو یاد کرے اسے بھولتا نہیں
وَلاَ يَنْقُصُ مَنْ شَكَرَهُ
جو شکر کرے اسے کمی نہیں آنے دیتا
وَلاَ يُخَيِّبُ مَنْ دَعَاهُ
پکارنے والے کو مایوس نہیں کرتا
وَلاَ يَقْطَعُ رَجَاءَ مَنْ رَجَاهُ
اور جو امید رکھے اس کی امید منقطع نہیں کرتا
اَللَّهُمَّ إِنِّي اشْهِدُكَ
خداوندا! میں تجھے گواہ بناتا ہوں
وَكَفَىٰ بِكَ شَهيداً
اور تیراگواہ ہونا کافی ہے
وَاشْهِدُ جَمِيعَ مَلائِكَتِكَ
اور میں تیرے تمام فرشتوں،
وَسُكَّانَ سَموَاتِكَ
آسمانوں کے رہنے والوں
وَحَمَلَةَ عَرْشِكَ
حاملین عرش
وَمَنْ بَعَثْتَ مِنْ انْبيَائِكَ وَرُسُلِكَ
اور تیرے ان نبیوں اور رسولوں کو جنہیں تو نے بھیجا
وَ انْشَاْتَ مِنْ اصْنَافِ خَلْقِكَ
اور ہرقسم کی مخلوق جو تو نے پیدا کی
انِّي اشْهَدُ انَّكَ انْتَ ٱللَّهُ
سبھی کوگواہ بناکر شہادت دیتا ہوں کہ بے شک تو خدا ہے
لاَ إِلٰهَ إِلاَّ انْتَ وَحْدَكَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو یکتا ہے
لاَ شَرِيكَ لَكَ وَلاَ عَدِيلَ
تیرا کوئی شریک نہیں اور نہ برابر کا ہے
وَلاَ خُلْفَ لِقَوْلِكَ وَلاَ تَبْدِيلَ
اور تیرے قول میں اختلاف اور تبدیلی نہیں ہے
وَ انَّ مُحَمَّداً صَلَّىٰ ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
اور شہادت دیتا ہوں کہ محمد تیرے عبد خاص اور تیرے رسول(ص) ہیں
ادَّىٰ مَا حَمَّلْتَهُ إِلَىٰ ٱلْعِبَادِ
انہوں نے تیرے احکام تیرے بندوں تک پہنچائے
وَجَاهَدَ فِي ٱللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَقَّ ٱلْجِهَادِ
اور تیری الوہیت کیلئے جہاد کیا جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے
وَ انَّهُ بَشَّرَ بِما هُوَ حَقُّ مِنَ ٱلثَّوابِ
انہوں نے تیرے ثواب کی بشارت دی جو حق ہے
وَ انْذَرَ بِما هُوَ صِدْقٌ مِنَ ٱلعِقَابِ
اور تیرے اس عذاب سے ڈرایاجو بجاہے،
اَللَّهُمَّ ثَبِّتْنِي عَلَىٰ دِينِكَ مَا احْيَيْتَنِي
خداوندا! جب تک مجھے زندہ رکھے اپنے دین پر قائم رکھنا
وَلاَ تُزِغْ قَلْبِي بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنِي
اور ہدایت دینے کے بعد میرے دل کو ٹیڑھا نہ کرنا
وَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً
اور مجھے اپنی طرف سے رحمت عطا فرما
إِنَّكَ انْتَ ٱلْوَهَّابُ
بیشک تو بڑا عطا کرنے والا ہے
صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
محمد(ص) وآل محمد(ص) پر رحمت نازل فرما
وَٱجْعَلْنِي مِنْ اتْبَاعِهِ وَشِيعَتِهِ
اور مجھے ان کے پیروکاروں اور شیعوں میں قرار دے
وَٱحْشُرْنِي فِي زُمْرَتِهِ
اور ان ہی کے گروہ کے ساتھ محشور فرما
وَوَفِّقْنِي لادَاءِ فَرْضِ ٱلْجُمُعَاتِ
مجھے نماز ہائے جمعہ اور جو کچھ مجھ پر تو نے اس دن میں واجب کیا اسے ادا کرنے کی توفیق دے
وَمَا اوْجَبْتَ عَلَيَّ فِيهَا مِنَ ٱلطَّاعَاتِ
اورجب اہل اطاعت پر تیری عنایت ہو
وَقَسَمْتَ لاهْلِهَا مِنَ ٱلعَطَاءِ
تو مجھے بھی حصہ دے
فِي يَوْمِ ٱلْجزَاءِ
روز قیامت
إِنَّكَ انْتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
کہ تو صاحب اقتدار اور حکمت والا ہے

'The supplication on Fridays' is tagged in Daily Duas collection. See other dua's from Daily Duas

Related Links


The supplication on Fridays rated 4.5 on a 1to5 point scale based on 2 votes.