Duas Search

<-Dua Ya Mafzai

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

It is recommended to say the following supplicatory prayer, which is considered the shortest supplicatory prayer to be said at the last hours of Ramadhan nights.

دعا يا مفزعى

يَا مَفْزَعِي عِنْدَ كُرْبَتِي
اے مصیبت میں میری پناہ گاہ
وَيَا غَوْثِي عِنْدَ شِدّتِي
اے سختی میں میرے فریادرس
إِلَيْكَ فَزِعْتُ
ڈرا ہوا تیرے پاس آیا ہوں
وَبِكَ اسْتَغَثْتُ
اور تجھ سے فریاد کرتا ہوں
وَبِكَ لُذْتُ
تیری طرف دوڑا ہوں
لاَ الُوذُ بِسِوَاكَ
اور تیرے غیر کی پناہ نہیں لیتا
وَلاَ اطْلُبُ ٱلْفَرَجَ إِلاَّ مِنْكَ
تیرے سوا کسی سے کشائش کا طالب نہیں ہوں
فَاغِثْنِي وَفَرِّجْ عَنِّي
پس میری فریاد سن اور کشائش عطا کر
يَا مَنْ يَقْبَلُ ٱلْيَسِيرَ
اے وہ جو تھوڑا عمل قبول کرتا ہے
وَيَعْفُو عَنِ ٱلْكَثِيرِ
اور بہت سے گناہ معاف کرتا ہے
إِقْبَلْ مِنِّي ٱلْيَسِيرَ
مجھ سے بھی تھوڑا عمل قبول فرما
وَٱعْفُ عَنِّي ٱلْكَثِيرَ
اور بہت سے گناہوں کو معاف کردے
إِنِّكَ انْتَ ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ
بے شک تو ہی بہت بخشنے والا مہربان ہے
اللِّهُمِّ إِنِّي اسْالُكَ
اے معبود! میں تجھ سے سوالی ہوں
إِيـمَاناً تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي
ایسے ایمان کا جو میرے دل میں جما رہے
وَيَقِيناً حَتَّىٰ اعْلَمَ
اور ایسا یقین کہ جس سے میں یہ سمجھنے لگوں کہ
انِّهُ لَنْ يُصِيبَنِي إِلاَّ مَا كَتَبْتَ لِي
مجھے وہی پہنچے گا جو تو نے میرے لیے لکھا ہے
وَرَضِّنِي مِنَ ٱلْعَيْشِ بِمَا قَسَمْتَ لِي
اور مجھے اس زندگی پر شاد رکھ جو تو نے مجھے دی ہے
يَا ارْحَمَ ٱلرَّاحِمِينَ
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
يَا عُدِّتِي فِي كُرْبَتِي
اے وقت مصیبت میری پونجی
وَيَا صَاحِبِي فِي شِدِّتِي
اے تنگی کے ہنگام میرے ہمدم
وَيَا وَلِيِّي فِي نِعْمَتِي
اے نعمت دینے میں میرے سرپرست
وَيَا غَايَتِي فِي رَغْبَتِي
اور اے میری رغبت کے مرکز
انْتَ ٱلسَّاتِرُ عَوْرَتِي
تو ہی ہے میری برائی کو چھپانے وال
وَٱلآمِنُ رَوْعَتِي
خوف سے امن دینے والا
وَٱلْمُقِيلُ عَثْرَتِي
میری خطا سے درگزر کرنے والا
فَٱغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي
پس میرے گناہ بخش دے اے معبود!
يَا ارْحَمَ ٱلرَّاحِمِينَ
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

'Dua Ya Mafzai ' is tagged in Ramadhan collection. See other dua's from Ramadhan

Related Links


Dua Ya Mafzai rated 4.3 on a 1to5 point scale based on 6 votes.