Duas Search

<-The Whispered Prayer of those Asking for Mediation

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

The Whispered Prayer of those asking for Mediation(Mutawaseleen)

مناجاة المتوسّلين

إِلـٰهِي لَيْسَ لِي وَسِيلَةٌ إلَيْكَ إلاَّ عَواطِفُ رَأفَتِكَ،
میرے معبود تیری درگاہ تک تیرے کرم اور مہربانیوں کے علاوہ میرا کوئی وسیلہ نہیں
وَلا لِي ذَرِيعَةٌ إلَيْكَ إلاَّ عَوارِفُ رَحْمَتِكَ،
اور تجھ تک پہنچنے کا میرا کوئی ذریعہ نہیں مگر تیری رحمت اور احسان
وَشَفاعَةُ نَبِيّـِكَ نَبِيّ ِ الرَّحْمَةِ،
اور تیرے نبیٴ رحمت کی شفاعت
وَمُنْقِذِ الأُمَّةِ مِنَ الْغُمَّةِ،
جو امت کو گمراہی سے نکالنے والے ہیں
فَاجْعَلْهُما لِي سَبَباً إلىٰ نَيْلِ غُفْرانِكَ،
ان دونوں کو میرے لیے اپنی بخشش کے حصول کا ذریعہ بنا
وَصَيّـِرْهُمَا لِي وُصْلَةً إلَىٰ الْفَوْزِ بِرِضْوانِكَ،
اور انہی دونوں کو میرے لیے اپنی رضاتک پہنچنے کا وسیلہ قرار دے
وَقَدْ حَلَّ رَجائِي بِحَرَمِ كَرَمِكَ،
میری امیدیں تیری بارگاہ کرم سے وابستہ ہیں
وَحَطَّ طَمَعِي بِفِناءِ جُودِكَ.
اور میری خواہش مجھے تیرے آستان سخاوت پر لائی ہے
فَحَقّـِقْ فِيكَ أَمَلِيْ
پس میری امید پوری فرما
وَاخْتِمْ بِالْخَيْرِ عَمَلِي،
میرے عمل کاانجام بہ خیر کر
وَاجْعَلْنِي مِنْ صَفْوَتِكَ الَّذِينَ أَحْلَلْتَهُمْ بُحْبُوحَةَ جَنَّتِكَ،
مجھے اہل صفا میں قرار دے جن کو تو نے اپنی جنت کے بیچوں بیچ جگہ عطا کی ہے
وَبَوَّأْتَهُمْ دارَ كَرامَتِكَ
اور انہیں اپنے کرامت والے گھر میں رکھا
وَأَقْرَرْتَ أَعْيُنَهُمْ بِالنَّظَرِ إلَيْكَ يَوْمَ لِقائِكَ،
تو نے یوم ملاقات اپنی درگاہ کی طرف نظر کرنے سے ان کی آنکھوں کو روشن کیا
وَأَوْرَثْتَهُمْ مَنازِلَ الصّـِدْقِ فِي جِوارِكَ
اور انہیں اپنے قرب میں صدق کی منزلوں کا وارث بنایا
يا مَنْ لا يَفِدُ الْوافِدُونَ عَلىٰ أَكْرَمَ مِنْهُ،
اے وہ کہ وارد ہونے والے اس سے زیادہ کریم کے ہاں وارد نہیں ہوتے
وَلا يَجِدُ الْقاصِدُونَ أَرْحَمَ مِنْهُ،
اور نہ ہی قصد کرنے والے کوئی اس سے زیادہ رحم والا پاتے ہیں
يا خَيْرَ مَنْ خَلا بِهِ وَحِيدٌ،
اے ان سب سے بہتر جن سے تنہائی میں ملاقات کی جائے
وَيا أَعْطَفَ مَنْ أَوىٰ إلَيْهِ طَرِيدٌ،
اوراے بہت مہربان کہ ہر دور کیا ہؤا تیرے ہی وسیع دامان عفو میں پناہ حاصل کرتا ہے
إلىٰ سَعَةِ عَفْوِكَ مَدَدْتُ يَدِي
میں نے اپنا ہاتھ پھیلایا
وَبِذَيْلِ كَرَمِكَ أَعْلَقْتُ كَفّـِي،
اورتیرے دامن سخاوت کو اپنی ہاتھ سے تھام لیا ہے
فَلا تُولِنِي الْحِرْمانَ،
پس مجھے ناامید نہ فرما
وَلا تُبْلِنِي بِالْخَيْبَةِ وَالْخُسْرانِ،
اور مجھے رسوائی اور گھاٹے سے دوچار نہ کر
يا سَمِيعَ الدُّعاءِ
اے دعا کے سننے والے
يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

'The Whispered Prayer of those Asking for Mediation' is tagged in Sahifa-e-Sajjadiya collection. See other munajat's from Sahifa-e-Sajjadiya

Related Links


The Whispered Prayer of those Asking for Mediation rated 3.7 on a 1to5 point scale based on 4 votes.