Duas Search

<-Munajat of Shabaniyah

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

It is recommended to say the following whispered prayer (munajat) in the month of Shaban. It has been narrated by Ibn Khilawayh who commented on it, saying, “This is the confidential prayer of Imam Ali Ameer al-Mumineen and the Holy Imams (a.s.) who used to recite it in the month of Shaban.” It is advisable to recite it with presence of heart all the time.

مناجاة شعبانئہ؁

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
اے معبود! محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما
وَٱسْمَعْ دُعَائِي إِذَا دَعَوْتُكَ
اور جب میں تجھ سے دعا کروں تو میری دعا سن
وَٱسْمَعْ نِدَائِي إِذَا نَادَيْتُكَ
جب میں تجھے پکاروں تو میری پکار کو سن
وَاقْبِلْ عَلَيَّ إِذَا نَاجَيْتُكَ
جب میں تجھ سے مناجات کروں تو میری دعا پر توجہ فرما
فَقَدْ هَرَبْتُ إِلَيْكَ
کہ تیرے ہاں تیزی سے آیا ہوں
وَوَقَفْتُ بَيْنَ يَدَيْكَ
میں تیری بارگاہ میں کھڑا ہوں اپنی بے چارگی تجھ پر ظاہر کر رہا
مُسْتَكِيناً لَكَ مُتَضَرِّعاً إِلَيْكَ
ہوں تیرے سامنے نالہ و فریاد کرتا ہوں
رَاجِياً لِمَا لَدَيْكَ ثَوَابِي
اپنے اس ثواب کی امید میں جو تیرے ہاں ہے
وَتَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي
اور تو جانتا ہے جو کچھ میرے دل میں ہے
وَتَخْبُرُ حَاجَتِي
تو میری حاجت سے آگاہ ہے
وَتَعْرِفُ ضَمِيرِي
اور تو میرے باطن سے باخبر ہے
وَلاَ يَخْفَىٰ عَلَيْكَ امْرُ مُنْقَلَبِي وَمَثْوَايَ
دنیا اور آخرت میں میری حالت تجھ پرمخفی نہیں
وَمَا ارِيدُ انْ ابْدِئَ بِهِ مِنْ مَنْطِقِي
اور جس کا میں ارادہ کرتا ہوں کہ زبان پر لاؤں
وَاتَفَوَّهَ بِهِ مِنْ طَلِبَتِي
اور اسے بیان کروں اور اپنی حاجت ظاہر کروں
وَارْجُوهُ لِعَاقِبَتِي
اور اپنی عافیت میں اس کی امید رکھوں
وَقَدْ جَرَتْ مَقَادِيرُكَ عَلَيَّ يَا سَيِّدِي
تو یقینا تیرے مقدرات مجھ پر جاری ہوئے اے میرے سردار
فِيمَا يَكُونُ مِنِّي إِلَىٰ آخِرِ عُمْرِي
جو میں آخر عمر تک عمل کروں گا
مِنْ سَرِيرَتِي وَعَلانِيَتِي
میرے پوشیدہ اور ظاہرا کاموں میں سے
وَبِيَدِكَ لاَ بِيَدِ غَيْرِكَ زِيَادَتِي وَنَقْصِي
تیرے ہاتھ میں ہے نہ کہ تیرے غیر کے ہاتھ میں میری کمی بیشی
وَنَفْعِي وَضَرِّي
اور نفع و نقصان
إِلٰهِي إِنْ حَرَمْتَنِي فَمَنْ ذَا ٱلَّذِي يَرْزُقُنِي
میرے معبود! اگر تو نے مجھے محروم کیا تو پھر کون ہے جو مجھے رزق دے گا
وَإِنْ خَذَلْتَنِي فَمَنْ ذَا ٱلَّذِي يَنْصُرُنِي
اور اگر تو نے مجھے رسو کیا تو پھر کون ہے جو میری مدد کرے گا
إِلٰهِي اعُوذُ بِكَ مِنْ غَضَبِكَ وَحُلُولِ سَخَطِكَ
میرے معبود! میں تیرے غضب اور تیراعذاب نازل ہونے سے تیری پناہ مانگتا ہوں
إِلٰهِي إِنْ كُنْتُ غَيْرَ مُسْتَاهِلٍ لِرَحْمَتِكَ
میرے معبود: اگر میں تیری رحمت کے لائق نہیں
فَانْتَ اهْلٌ انْ تَجُودَ عَلَيَّ بِفَضْلِ سَعَتِكَ
پس تو اس چیز کا اہل ہے کہ مجھ پر اپنے عظیم تر فضل سے عطا و عنایت فرمائے
إِلٰهِي كَانِّي بِنَفْسِي وَاقِفَةٌ بَيْنَ يَدَيْكَ
میرے معبود! گویا میں خود تیرے سامنے کھڑا ہوں
وَقَدْ اظَلَّهَا حُسْنُ تَوَكُّلِي عَلَيْكَ
اور تجھ پر میرے حسن اعتماد اور توکل کا سایہ پڑرہا ہے
فَقُلْتَ مَا انْتَ اهْلُهُ وَتَغَمَّدْتَنِي بِعَفْوِكَ
پس تو نے وہی کچھ کیا جو تیری شان کے لائق ہے اور تو نے مجھے اپنے دامن عفو میں لے لیا
إِلٰهِي إِنْ عَفَوْتَ فَمَنْ اوْلَىٰ مِنْكَ بِذٰلِكَ
میرے معبود: اگر تو مجھے معاف کرے تو کون ہے جو اس کا تجھ سے زیادہ اہل ہو
وَإِنْ كَانَ قَدْ دَنَا اجَلِي وَلَمْ يُدْنِنِي مِنْكَ عَمَلِي
اور اگر میری موت قریب آگئی ہے اور میرا کردار مجھے تیرے قریب کرنے والا نہیں
فَقَدْ جَعَلْتُ ٱلإِقْرَارَ بِٱلذَّنْبِ إِلَيْكَ وَسِيلَتِي
تو میں نے اپنے گناہ کے اقرار کو تیری جناب میں اپنا وسیلہ قرار دے لیا ہے
إِلٰهِي قَدْ جُرْتُ عَلَىٰ نَفْسِي فِي ٱلنَّظَرِ لَهَا
میرے معبود! میں نے اپنے نفس کی تدبیر میں اس پر ظلم کیا
فَلَهَا ٱلْوَيْلُ إِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَهَا
اگر تو اسےنا بخشے تو یہ ہلاکت وبربادی ہے
إِلٰهِي لَمْ يَزَلْ بِرُّكَ عَلَيَّ ايَّامَ حَيَاتِي
میرے معبود ایام زندگی میں تیرا احسان ہمیشہ مجھ پر ہوتا رہا
فَلاَ تَقْطَعْ بِرَّكَ عَنِّي فِي مَمَاتِي
پس بوقت موت اسے مجھ سے قطع نہ فرما
إِلٰهِي كَيفَ آيَسُ مِنْ حُسْنِ نَظَرِكَ لِي بَعْدَ مَمَاتِي
میرے معبود! میں مرنے کے بعد تیرے عمدہ التفات سے کیونکر مایوس ہوں گا
وَانْتَ لَمْ تُوَلِّنِي إِلاَّ ٱلْجَمِيلَ فِي حَيَاتِي
جبکہ میں نے اپنی زندگی میں تیری طرف سے سوائے نیکی کے کچھ اور نہیں دیکھا
إِلٰهِي تَوَلَّ مِنْ امْرِي مَا انْتَ اهْلُهُ
میرے معبود! میرے امور کا اس طرح ذمہ دار بن جو تیرے شایاں ہے
وَعُدْ عَلَيَّ بِفَضْلِكَ عَلَىٰ مُذْنِبٍ قَدْ غَمَرَهُ جَهْلُهُ
اور مجھ گنہگار پر اپنے فضل سے توجہ فرما جسے نادانی نے گھیر رکھا ہے
إِلٰهِي قَدْ سَتَرْتَ عَلَيَّ ذُنُوباً فِي ٱلدُّنْيَا
میرے معبود! تو نے دنیا میں میرے گناہوں کی پردہ پوشی فرمائی
وَانَا احْوَجُ إِلَىٰ سَتْرِهَا عَلَيَّ مِنْكَ فِي ٱلاخْرَىٰ
جبکہ میں آخرت میں اپنے گناہوں کی پردہ پوشی کا زیادہ محتاج ہوں
إِذْ لَمْ تُظْهِرْهَا لاحَدٍ مِنْ عِبَادِكَ ٱلصَّالِحِينَ
میرے معبود! یہ تیرا احسان ہے کہ تو نے میرے گناہ اپنے نیک بندوں میں سے کسی پرظاہر نہیں کیے
فَلاَ تَفْضَحْنِي يَوْمَ ٱلْقِيَامَةِ عَلَىٰ رُؤُوسِ ٱلاشْهَادِ
پس روز قیامت بھی مجھے لوگوں کے سامنے رسوا و ذلیل نہ فرما
إِلٰهِي جُودُكَ بَسَطَ امَلِي
میرے معبود! تیری عطا میری امید پر چھائی ہوئی ہے
وَعَفْوُكَ افْضَلُ مِنْ عَمَلِي
اور تیرا عفو میرے عمل سے برتر ہے
إِلٰهِي فَسُرَّنِي بِلِقَائِكَ يَوْمَ تَقْضِي فِيهِ بَيْنَ عِبَادِكَ
میرے معبود! اپنی ملاقات سے مجھے شاد فرما جس روز تو اپنے بندوں کے درمیان فیصلے کرے گا
إِلٰهِي ٱعْتِذَارِي إِلَيْكَ ٱعْتِذَارُ مَنْ لَمْ يَسْتَغْنِ عَنْ قَبُولِ عُذْرِهِ
میرے معبود! تیرے حضور میری عذر خواہی اس شخص کی طرح ہے جو قبول عذر سے بے نیاز نہیں
فَٱقْبَلْ عُذْرِي
پس میرا عذر قبول فرما
يَا اكْرَمَ مَنِ ٱعْتَذَرَ إِلَيْهِ ٱلْمُسِيئُونَ
کہ جس کے سامنے گنہگار عذر خواہی کرتے ہیں اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے
إِلٰهِي لاَ تَرُدَّ حَاجَتِي
میرے مولا میری حاجت رد نہ فرما
وَلاَ تُخَيِّبْ طَمَعِي
میری طمع میں مجھے ناامید نہ کر
وَلاَ تَقْطَعْ مِنْكَ رَجَائِي وَامَلِي
اور میں تجھ سے جو امید و آرزورکھتا ہوں اسے قطع نہ کر
إِلٰهِي لَوْ ارَدْتَ هَوَانِي لَمْ تَهْدِنِي
میرے معبود اگر تو میری خواری چاہتا ہے تو میری رہنمائی نہ فرماتا
وَلَوْ ارَدْتَ فَضِيحَتِي لَمْ تُعَافِنِي
اور اگر تو میری رسوائی چاہتا تو میری پردہ پوشی نہ کرتا
إِلٰهِي مَا اظُنُّكَ تَرُدُّنِي فِي حَاجَةٍ قَدْ افْنَيْتُ عُمْرِي فِي طَلَبِهَا مِنْكَ
میرے معبود!میں یہ گمان نہیں کرتا کہ تو میری وہ حاجت پوری نہ کرے گا جو میں عمر بھر تجھ سے طلب کرتا رہاہوں
إِلٰهِي فَلَكَ ٱلْحَمْدُ ابَداً ابَداً دَائِماً سَرْمَداً
میرے معبود! حمد بس تیرے ہی لیے ہے ہمیشہ ہمیشہ پے در پے
يَزِيدُ وَلاَ يَبِيدُ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ
اور بے انتہا جو بڑھتی جاتی ہے اور کم نہیں ہوتی جو تجھے پسند ہے اور تجھے بھلی لگتی ہے
إِلٰهِي إِنْ اخَذْتَنِي بِجُرْمِي اخَذْتُكَ بِعَفْوِكَ
میرے معبود! اگر تو مجھے جرم پر پکڑے گا تو میں تیری بخشش کا دامن تھام لوں گا
وَإِنْ اخَذْتَنِي بِذُنُوبِي اخَذْتُكَ بِمَغْفِرَتِكَ
اگر مجھے گناہ پر پکڑے گا تو میں تیری پردہ پوشی کا سہارا لوں گا
وَإِنْ ادْخَلْتَنِي ٱلنَّارَ اعْلَمْتُ اهْلَهَا انِّي احِبُّكَ
اور اگرتو مجھے جہنم میں ڈالے گا تو میں اہل جہنم کو بتاؤں گا کہ میں تیرا چاہنے والا ہوں
إِلٰهِي إِنْ كَانَ صَغُرَ فِي جَنْبِ طَاعَتِكَ عَمَلِي
میرے خدا! اگر تیری اطاعت کے سلسلے میں میرا عمل کمتر ہے
فَقَدْ كَبُرَ فِي جَنْبِ رَجَائِكَ امَلِي
تو بھی تجھ سے بخشش کی امید رکھنے میں میری آرزو بہت بڑی ہے
إِلٰهِي كَيْفَ انْقَلِبُ مِنْ عِنْدِكَ بِٱلْخَيْبَةِ مَحْرُوماً
میرے خدا! کس طرح میں تیری درگاہ سے مایوسی میں خالی ہاتھ پلٹ جاوں
وَقَدْ كَانَ حُسْنُ ظَنِّي بِجُودِكَ انْ تَقْلِبَنِي بِٱلنَّجَاةِ مَرْحُوماً
جبکہ میں تیری عطا سے یہ توقع رکھتا ہوں کہ تو مجھےرحمت و بخشش کے ساتھ پلٹائے گا
إِلٰهِي وَقَدْ افْنَيْتُ عُمْرِي فِي شِرَّةِ ٱلسَّهْوِ عَنْكَ
میرے خدا ہوا یہ کہ میں نے تجھے فراموش کرکے اپنی زندگی برائی میں گزاری
وَابْلَيْتُ شَبَابِي فِي سَكْرَةِ ٱلتَّبَاعُدِ مِنْكَ
اور میں نے اپنی جوانی تجھ سے دوری اور غفلت میں گنوائی
إِلٰهِي فَلَمْ اسْتَيْقِظْ ايَّامَ ٱغْتِرَارِي بِكَ
میرے خدا؛ تیرے مقابل جرأت کرنے کے دوران میں ہوش میں نہ آیا
وَرُكُونِي إِلَىٰ سَبِيلِ سَخَطِكَ
اور تیری ناخوشی کے راستے پر چلتا گیا
إِلٰهِي وَانَا عَبْدُكَ وَٱبْنُ عَبْدِكَ قَائِمٌ بَيْنَ يَدَيْكَ
پھر بھی اے معبود؛ میں تیرا بندہ اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں
مُتَوَسِّلٌ بِكَرَمِكَ إِلَيْكَ
اور تیرے ہی لطف و کرم کو وسیلہ بنا کر تیری بارگاہ میں آکر کھڑا ہوں
إِلٰهِي انَا عَبْدٌ اتَنَصَّلُ إِلَيْكَ مِمَّا كُنْتُ اوَاجِهُكَ بِهِ
میرے خدا! میں وہ بندہ ہوں جو خود کو تیری طرف کھینچ لایا ہے
مِنْ قِلَّةِ ٱسْتِحْيَائِي مِنْ نَظَرِكَ
جبکہ میں تیری نگاہوں کا حیا نہ کرتے ہوئے تیرے مقابل اکڑا ہوا تھا
وَاطْلُبُ ٱلْعَفْوَ مِنْكَ إِذ ِٱلْعَفْوُ نَعْتٌ لِكَرَمِكَ
میں تجھ سے معافی مانگتاہوں کیونکہ معاف کردینا تیرے لطف و کرم کا خاصہ ہے
إِلٰهِي لَمْ يَكُنْ لِي حَوْلٌ فَانْتَقِلَ بِهِ عَنْ مَعْصِيَتِكَ
میرے خدا! میں جنبش نہیں کرسکتا تا کہ تیری نافرمانی کی حالت سے نکل آؤں
إِلاَّ فِي وَقْتٍ ايْقَظْتَنِي لَِمحَبَّتِكَ
مگر اس وقت جب تو مجھے اپنی محبت کی طرف متوجہ کرے
وَكَمَا ارَدْتَ انْ اكُونَ كُنْتُ
کہ جیسا تو چاہے میں ویساہی بن سکتا ہوں
فَشَكَرْتُكَ بِإِدْخَالِي فِي كَرَمِكَ
پس میں تیرا شکر گذار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مہربانی میں داخل کیا
وَلِتَطْهِيرِ قَلْبِي مِنْ اوْسَاخِ ٱلْغَفْلَةِ عَنْكَ
اور میں تجھ سے جو غفلت کرتا رہاہوں میرے دل کو اس سے پاک کردیا
إِلٰهِي ٱنْظُرْ إِلَيَّ نَظَرَ مَنْ نَادَيْتَهُ فَاجَابَكَ
میرے خدا! مجھ پر وہ نظر کر جو تو تجھے پکارنے والے پر کرتا ہے تو اس کی دعا قبول کرتا ہے
وَٱسْتَعْمَلْتَهُ بِمَعُونَتِكَ فَاطَاعَكَ
پھر اس کی یوں مدد کرتا ہے گویا وہ تیرا فرمانبردار تھا
يَا قَرِيباً لاَ يَبْعُدُ عَنِ ٱلْمُغْتَرِّ بِهِ
اے قریب کہ جو نافرمان سے دوری اختیار نہیں کرتا
وَيَا جَوَاداً لاَ يَبْخَلُ عَمَّنْ رَجَا ثَوَابَهُ
اور اے بہت دینے والے جو ثواب کے امیدوار کے کیے کمی نہیں کرتا
إِلٰهِي هَبْ لِي قَلْباً يُدْنِيهِ مِنْكَ شَوْقُهُ
میرے خدا! مجھے وہ دل دے جس میں تیرے قرب کاشوق ہو
وَلِسَاناً يُرْفَعُ إِلَيْكَ صِدْقُهُ
وہ زبان عطا فرما جو تیرے حضور سچی رہے
وَنَظَراً يُقَرِّبُهُ مِنْكَ حَقُّهُ
اور وہ نظر دے جس کی حق بینی مجھے تیرے قریب کرے
إِلٰهِي إِنَّ مَنْ تَعَرَّفَ بِكَ غَيْرُ مَجْهُولٍ
میرے خدا! بے شک جسے تو جان لے وہ نامعلوم نہیں رہتا
وَمَنْ لاَذَ بِكَ غَيْرُ مَخْذُولٍ
جو تیری محبت میں آجائے وہ بے کس نہیں ہوتا
وَمَنْ اقْبَلْتَ عَلَيْهِ غَيْرُ مَمْلُولٍ
اور جس پر تیری نگاہ کرم ہو وہ کسی کا غلام نہیں ہوتا
إِلٰهِي إِنَّ مَنِ ٱنْتَهَجَ بِكَ لَمُسْتَنِيرٌ
میرے خدا! بے شک جو تیری طرف بڑھے اسے نور ملتا ہے
وَإِنَّ مَنِ ٱعْتَصَمَ بِكَ لَمُسْتَجِيرٌ
اور جو تجھ سے وابستہ ہو وہ پناہ یافتہ ہے
وَقَدْ لُذْتُ بِكَ يَا إِلٰهِي
ہاں میں تیری پناہ لیتا ہوں اے خدا
فَلاَ تُخَيِّبْ ظَنِّي مِنْ رَحْمَتِكَ
...
وَلاَ تَحْجُبْنِي عَنْ رَافَتِكَ
...
إِلٰهِي اقِمْنِي فِي اهْلِ وِلايَتِكَ
اے خدا؛ مجھے اپنے دوستوں میں قرار دے
مُقَامَ مَنْ رَجَا ٱلزِّيَادَةَ مِنْ مَحَبَّتِكَ
جن کا مقام یہ ہے کہ وہ تیری محبت کی بہت امید رکھتے ہیں
إِلٰهِي وَالْهِمْنِي وَلَهاً بِذِكْرِكَ إِلَىٰ ذِكْرِكَ
خدا! مجھے اپنے ذکر کے ذریعے اپنے ذکر کا شوق اور ذوق دے
وَهِمَّتِي فِي رَوْحِ نَجَاحِ اسْمَائِكَ وَمَحَلِّ قُدْسِكَ
اور مجھے اپنے اسماء حسنیٰ سے مسرور ہونے اور اپنے پاکیزہ مقام سے دلی سکون حاصل کرنیکی ہمت دے
إِلٰهِي بِكَ عَلَيْكَ إِلاَّ الْحَقْتَنِي بِمَحَلِّ اهْلِ طَاعَتِكَ
میرے خدا تجھے تیری ذات کا واسطہ ہے کہ مجھے اپنے فرمانبردار بندوں میں شامل کرلے
وَٱلْمَثْوَىٰ ٱلصَّالِحِ مِنْ مَرْضَاتِكَ
اور اپنی خوشنودی کے مقام تک پہنچادے
فَإِنِّي لاَ اقْدِرُ لِنَفْسِي دَفْعاً
کیونکہ میں نہ اپنا بچاؤ کرسکتا ہوں
وَلاَ امْلِكُ لَهَا نَفْعاً
اورنہ اپنے آپ کو کچھ فائدہ پہنچاسکتاہوں
إِلٰهِي انَا عَبْدُكَ ٱلضَّعِيفُ ٱلْمُذْنِبُ
میرے خدا؛ میں تیرا ایک کمزور
وَمَمْلُوكُكَ ٱلْمُنِيبُ
و گنہگار بندہ اور تجھ سے معافی کا طلب گار غلام ہوں
فَلاَ تَجْعَلْنِي مِمَّنْ صَرَفْتَ عَنْهُ وَجْهَكَ
پس مجھے ان لوگوں میں نہ رکھ جن سے تو نے توجہ ہٹالی
وَحَجَبَهُ سَهْوُهُ عَنْ عَفْوِكَ
اور جن کی بھول نے انہیں تیرے عفو سے غافل کر رکھا ہے
إِلٰهِي هَبْ لي كَمَالَ ٱلاِنْقِطَاعِ إِلَيْكَ
میرے خدا مجھے توفیق دے کہ میں تیری بارگاہ کا ہوجاؤں
وَانِرْ ابْصَارَ قُلُوبِنَا بِضِيَاءِ نَظَرِهَا إِلَيْكَ
اور ہمارے اورہمارے دلوں کی آنکھیں جب تیری طرف نظر کریں تو انہیں نورانی بنادے
حَتَّىٰ تَخْرِقَ ابْصَارُ ٱلْقُلُوبِ حُجُبَ ٱلنُّورِ
تا کہ یہ دیدہ ہائے دل حجابات نور کو پار کرکے
فَتَصِلَ إِلَىٰ مَعْدِنِ ٱلْعَظَمَةِ
تیری عظمت و بزرگی کے مرکز سے جاملیں
وَتَصِيرَ ارْوَاحُنَا مُعَلَّقَةً بِعِزِّ قُدْسِكَ
اور ہماری روحیں تیری پاکیزہ بلندیوں پر آویزاں ہوجائیں
إِلٰهِي وَٱجْعَلْنِي مِمَّنْ نَادَيْتَهُ فَاجَابَكَ
میرے خدا؛ مجھے ان لوگوں میں رکھ جن کو تو نے پکارا تو انہوں نے جواب دیا
وَلاحَظْتَهُ فَصَعِقَ لِجَلالِكَ
تو نے ان پر توجہ فرمائی تو انہوں نے تیرے جلال کا نعرہ لگایا
فَنَاجَيْتَهُ سِرّاً وَعَمِلَ لَكَ جَهْراً
ہاں تو نے انہیں باطن میں پکارا اور انہوں نے تیرے لیے ظاہر میں عمل کیا
إِلٰهِي لَمْ اسَلِّطْ عَلَىٰ حُسْنِ ظَنِّي قُنُوطَ ٱلايَاسِ
میرے خدا؛ میں نے اپنے حسن ظن پر ناامیدی کو مسلط نہیں کیا
وَلاَ ٱنْقَطَعَ رَجَائِي مِنْ جَمِيلِ كَرَمِكَ
اور تیرے لطف و کرم کی توقع قطع نہیں ہونے دی ہے
إِلٰهِي إِنْ كَانَتِ ٱلْخَطَايَا قَدْ اسْقَطَتْنِي لَدَيْكَ
میرے خدا؛ اگر تیرے نزدیک میری خطائیں نظر انداز کردی گئی ہیں
فَٱصْفَحْ عَنِّي بِحُسْنِ تَوَكُّلِي عَلَيْكَ
تو میری جو توکل تجھ پر ہے اس کے پیش نظر میری پردہ پوشی فرمادے
إِلٰهِي إِنْ حَطَّتْنِيَ ٱلذُّنُوبُ مِنْ مَكَارِمِ لُطْفِكَ
میرے خدا؛ اگر گناہوں نے مجھے تیرے کرم کی برکتوں سے دور کردیا ہے
فَقَدْ نَبَّهَنِي ٱلْيَقِينُ إِلَىٰ كَرَمِ عَطْفِكَ
تو بھی یقین نے مجھے تیری عنایت و مہربانی سے آگاہ کر رکھا ہے
إِلٰهِي إِنْ انَامَتْنِيَ ٱلْغَفْلَةُ عَنِ ٱلإِسْتِعْدَادِ لِلِقَائِكَ
میرے خدا؛ اگر میں نے خواب غفلت میں پڑکر تیری بارگاہ میں حاضری کی تیاری نہیں کی
فَقَدْ نَبَّهَتْنِي ٱلْمَعْرِفَةُ بِكَرَمِ آلاَئِكَ
تو بے شک معرفت نے مجھے تیری مہربانیوں سے باخبر کردیا ہے
إِلٰهِي إِنْ دَعَانِي إِلَىٰ ٱلنَّارِ عَظِيمُ عِقَابِكَ
میرے خدا؛ اگر تیری سخت سزا مجھے جہنم کی طرف بلارہی ہے
فَقَدْ دَعَانِي إِلَىٰ ٱلْجَنَّةِ جَزِيلُ ثَوَابِكَ
تو بھی تیرا بہت زیادہ ثواب مجھے جنت کی سمت لیے جاتا ہے
إِلٰهِي فَلَكَ اسْالُ وَإِلَيْكَ ابْتَهِلُ وَارْغَبُ
میرے خدا؛ میں بس تیرا سوالی ہوں تیرے آگے زاری کرتا ہوں تیرے پاس آیا ہوں
وَاسْالُكَ انْ تُصَلِّيَ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
اور تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما
وَانْ تَجْعَلَنِي مِمَّنْ يُدِيمُ ذِكْرَكَ
اور یہ کہ مجھے ایسا قرار دے جو ہمیشہ تیرا ذکر کرتا رہا،
وَلاَ يَنْقُضُ عَهْدَكَ
جس نے تیری نافرمانی نہیں کی،
وَلاَ يَغْفُلُ عَنْ شُكْرِكَ
جو تیرا شکر ادا کرنے سے غافل نہیں ہوا
وَلاَ يَسْتَخِفُّ بِامْرِكَ
اور جس نے تیرے فرمان کو سبک نہیں سمجھا،
إِلٰهِي وَالْحِقْنِي بِنُورِ عِزِّكَ ٱلابْهَجِ
میرے خدا؛ مجھے اپنی روشن تر عزت کو نور تک پہنچادے
فَاكُونَ لَكَ عَارِفاً
تا کہ میں تجھے پہچان لوں،
وَعَنْ سِوَاكَ مُنْحَرِفاً
تیرے غیر کو چھوڑدوں
وَمِنْكَ خَائِفاً مُرَاقِباً
اور تجھ سے ڈرتے ہوئے تیری جانب متوجہ رہوں
يَا ذَا ٱلْجَلاَلِ وَٱلإِكْرَامِ
اے سب مرتبوں اور عزتوں کے مالک
وَصَلَّىٰ ٱللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ رَسُولِهِ وَآلِهِ ٱلطَّاهِرِينَ
اور اللہ اپنے رسول محمد مصطفی پررحمت نازل فرمائے اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر
وَسَلَّمَ تَسْلِيماً كَثِيراً
اور سلام بھیجے کہ جو سلام بھیجنے کاحق ہے۔

'Munajat of Shabaniyah' is tagged in Imam Ali collection. See other munajat's from Imam Ali

Related Links


Munajat of Shabaniyah rated 3.9 on a 1to5 point scale based on 39 votes.