Duas Search

<-The Whispered Prayer of the Repenters

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

مناجاة التائبين

إلـٰهِي أَلْبَسَتْنِي الْخَطايا ثَوْبَ مَذَلَّتِي،
اے معبود میرے گناہوں نے مجھے ذلت کا لباس پہنا دیا
وَجَلَّلَنِي التَّباعُدُ مِنْكَ لِباسَ مَسْكَنَتِي،
تجھ سے دوری کے باعث بے چارگی نے مجھے ڈھانپ لیا
وَأَماتَ قَلْبِي عَظِيمُ جِنايَتِي،
بڑے بڑے جرائم نے میرے دل کو مردہ بنادیا
فَأَحْيِه بِتَوْبَةٍ مِنْكَ يا أَمَلِي وَبُغْيَتِي،
پس توفیق توبہ سے اس کو زندہ کردے
وَيا سُؤْلِي وَمُنْيَتِي،
اے میری امید اے میری طلب
فَوَعِزَّتِكَ ما أَجِدُ لِذُنُوبِي سِواكَ غافِراً،
مجھے تیری عزت کی قسم کہ سوائے تیرے میرے گناہوں کو بخشنے والا کوئی نہیں
وَلا أَرَىٰ لِكَسْرِي غَيْرَكَ جابِراً،
اور تیرے سوا کوئی میری کمی پوری کرنے والا نظر نہیں آتا
وَقَدْ خَضَعْتُ بِالإِنابَةِ إلَيْكَ
میں تیرے حضور جھک کر توبہ و استغفار کرتا ہوں
وَعَنَوْتُ بِالاسْتِكانَةِ لَدَيْكَ،
اور درماندہ ہو کر تیرے سامنے آپڑا ہوں
فَإنْ طَرَدْتَنِي مِنْ بابِكَ فَبِمَنْ أَلُوذُ؟
اگر تو مجھے اپنی بارگاہ سے نکال دے تو میں کس کا سہارا لوں گا
وَإنْ رَدَدْتَنِي عَنْ جَنابِكَ فَبِمَنْ أَعُوذُ؟
اور اگر تو نے مجھے اپنے آستانے سے دھتکار دیا تو کس کی پناہ لوں گا
فَوَا أَسَفاهُ مِنْ خَجْلَتِي وَافْتِضَاحِي،
پس وائے ہو میری شرمساری و رسوائی پر
وَوا لَهْفاهُ مِنْ سُوءِ عَمَلِي وَاجْتِراحِي.
اور صد افسوس میری اس بد عملی اور آلودگی پر،
أَسْأَلُكَ يا غافِرَ الذَّنْبِ الْكَبِيرِ
سوال کرتا ہوں تجھ سے اے گناہان کبیرہ کو بخشنے والے
وَيا جابِرَ الْعَظْمِ الْكَسِيرِ،
اور ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والے
أَنْ تَهَبَ لِي مُوبِقاتِ الْجَرائِرِ،
کہ میرے سخت ترین جرائم کو بخش دے
وَتَسْتُرَ عَلَيَّ فاضِحاتِ السَّرائِرِ،
اور رسوا کرنے والے بھیدوں کی پردہ پوشی فرما
وَلا تُخْلِنِي فِي مَشْهَدِ الْقِيامَةِ مِنْ بَرْدِ عَفْوِكَ وَغَفْرِكَ،
میدان قیامت میں مجھے اپنی بخشش اور مغفرت سے محروم نہ فرما
وَلا تُعْرِنِي مِنْ جَمِيلِ صَفْحِكَ وَسَتْرِكَ.
اور اپنی بہترین پردہ داری و چشم پوشی سے محروم نہ کر
إِلـٰهِي ظَلِّلْ عَلَىٰ ذُنُوبِي غَمامَ رَحْمَتِكَ،
اے معبود میرے گناہوں پر اپنے ابر رحمت کا سایہ ڈال دے
وَأَرْسِلْ عَلىٰ عُيُوبِي سَحابَ رَأْفَتِكَ
اور میرے عیبوں پر اپنی مہربانی کا مینہ برسادے
إِلـٰهِي هَلْ يَرْجِعُ الْعَبْدُ الأَبِقُ إلاَّ إلَىٰ مَوْلاهُ
اے معبود کیا بھاگا ہوا غلام سوائے اپنے آقا کے کسی کے پاس لوٹتا ہے
أَمْ هَلْ يُجِيرُهُ مِنْ سَخَطِهِ أَحَدٌ سِواهُ؟
یا یہ کہ آقا کی ناراضی پرسوائے اسکے کوئی اسے پناہ دے سکتا ہے
إِلـٰهِي إنْ كانَ النَّدَمُ عَلَىٰ الذَّنْب تَوْبَةً،
میرے معبود اگر گناہ پر پشیمانی کا مطلب توبہ ہی ہے
فَإِنِّي وَعِزَّتِكَ مِنَ النَّادِمِينَ،
تو مجھے تیری عزت کی قسم کہ میں پشیمان ہونے والواں میں ہوں
وَإِنْ كَانَ الاسْتِغْفارُ مِنَ الْخَطيئَةِ حِطَّةً،
اور اگر خطا کی معافی مانگنے سے خطا معاف ہوجاتی ہے
فَإِنِّي لَكَ مِنَ الُمُسْتَغْفِرِينَ،
تو بے شک میں تجھ سے معافی مانگنے والوں میں ہوں
لَكَ الْعُتْبىٰ حَتَّىٰ تَرْضَىٰ.
تیری چوکھٹ پر ہوں حتیٰ کہ تو راضی ہوجائے
إِلـٰهِي بِقُدْرَتِكَ عَلَيَّ تُبْ عَلَيَّ،
اے معبود اپنی قدرت سے میری توبہ قبول فرم
وَبِحِلْمِكَ عَنِّي اعْفُ عَنِّي،
اور اپنی ملائمت سے مجھے معاف فرما
وَبِعِلْمِكَ بِي ارْفَقْ بِي.
اور میرے متعلق اپنے علم سے مجھ پر مہربانی کر
إِلـٰهِي أَنْتَ الَّذِي فَتَحْتَ لِعِبادِكَ بَابَاً إلَىٰ عَفْوِكَ سَمَّيْتَهُ التَّوْبَةَ،
اے معبود تو وہ ہے جس نے اپنے بندوں کے لیے عفو و درگذر کا دروازہ کھولا کہ جسے تو نے توبہ کا نام دیا
فَقُلْتَ: ( تُوبُوا إلَىٰ اللَّهِ تَوْبَةً نَصُوحَاً )،
تو نے ہی فرما یا کہ توبہ کرو خدا کے حضور مؤثر توبہ
فَما عُذْرُ مَنْ أَغْفَلَ دُخُولَ الْبابِ بَعْدَ فَتْحِهِ.
پس کیا عذر ہے اس کا جو کھلے ہوئے دروازے سے داخل ہونے میں غفلت کرے
إِلـٰهِي إنْ كانَ قَبُحَ الذَّنْبُ مِنْ عَبْدِكَ
اے معبود اگرچہ تیرے بندے سے گناہ ہوجانا بری بات ہے
فَلْيَحْسُنِ الْعَفْوُ مِنْ عِنْدِكَ.
لیکن تیری طرف سے معافی تو اچھی ہے
إِلـٰهِي ما أَنَا بِأَوَّلِ مَنْ عَصاكَ، فَتُبْتَ عَلَيْهِ،
اے معبود میں ہی وہ پہلا نافرمان کہ جسکی توبہ تونے قبول کی ہو
وَتَعَرَّضَ بِمَعْرُوفِكَ، فَجُدْتَ عَلَيْهِ،
اور وہ تیرے احسان کا طالب ہوا تو تو نے اس پر عطا کی ہو
يا مُجِيبَ الْمُضْطَرِّ،
اے بے قرار کی دعا قبول کرنے والے
يا كَاشِفَ الضُّرِّ،
اے سختی ٹالنے والے
يا عَظِيمَ الْبِرِّ،
اے بہت احسان کرنے والے
يا عَليمَاً بِما فِي السِّرِّ،
اے پوشیدہ باتوں کے جاننے والے
يا جَمِيلَ السِّتْرِ
اے بہتر پردہ پوشی کرنے والے
اسْتَشْفَعْتُ بِجُودِكَ وَكَرَمِكَ إلَيْكَ،
میں تیری جناب میں تیری بخشش و احسان کو شفیع بناتا ہوں
وَتَوَسَّلْتُ بِجَنابِكَ وَتَرَحُّمِكَ لَدَيْكَ،
اور تیرے سامنے تیری ذات اور تیرے رحم کو وسیلہ قرار دیتا ہوں
فَاسْتَجِبْ دُعائِي،
پس میری دعا قبول فرما
وَلا تُخَيِّبْ فِيكَ رَجَائِي
اور تجھ سے میری جو امید ہے اسے نہ توڑ
وَتَقَبَّلْ تَوْبَتِي
میری توبہ قبول فرما
وَكَفِّرْ خَطيئَتِي،
میری خطائیں معاف کر
بِمَنِّكَ وَرَحْمَتِكَ
اپنے رحم و کرم سے
يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

'The Whispered Prayer of the Repenters' is tagged in Sahifa-e-Sajjadiya collection. See other munajat's from Sahifa-e-Sajjadiya

Related Links


The Whispered Prayer of the Repenters rated 3.9 on a 1to5 point scale based on 42 votes.