Duas Search

<-The Whispered Prayer of the Rememberers

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

The thirteenth whispered prayer by Imam Ali As-Sajjad (as), as in As-Sahifa As-Sajjadiya

مناجاة الذاكرين

إِلـٰهِي لَوْلا الْواجِبُ مِنْ قَبُولِ أمْرِكَ
میرے معبود اگر تیرا حکم ماننا واجب نہ ہوتا
لَنَزَّهْتُكَ مِنْ ذِكْرِي إيَّاكَ،
تو میں تیرا ذکر اپنی زبان پر نہ لاتا
عَلَىٰ أَنَّ ذِكْرِي لَكَ بِقَدْرِي، لا بِقَدْرِكَ،
کیونکہ میں تیرا جو ذکر کرتا ہوں وہ میرے اندازے سے ہے نہ تیری شان کے مطابق
وَما عَسَىٰ أَنْ يَبْلُغَ مِقْدارِي، حَتَّىٰ أُجْعَلَ مَحَلاًّ لِتَقْدِيسِكَ،
اور میری کیا بساط کہ میں تیری تقدیس و پاکیزگی کا محل قرار پا سکوں
وَمِنْ أَعْظَمِ النّـِعَمِ عَلَيْنا جَرَيانُ ذِكْرِكَ عَلىٰ أَلْسِنَتِنَا،
یہ چیز ہم پر تیری عظیم نعمتوں میں سے ہے کہ تیرا ذکر ہماری زبانوں پر جاری ہے
وَإذْنُكَ لَنا بِدُعائِكَ،
اور ہمیں تجھ سے دعا مانگنے
وَتَنْزِيهِكَ وَتَسْبِيحِكَ.
اور تیری پاکیزگی و نظافت بیان کرنے کی اجازت ہے
إِلـٰهِي فَأَلْهِمْنا ذِكْرَكَ فِي الْخَلاءِ وَالْمَلاءِ،
میرے معبود ہمیں اپنے ذکر کی توفیق دے کہ ہم نہاں اور عیاں،
وَاللَّيْلِ وَالنَّهارِ،
رات اور دن،
وَالإِعْلانِ وَالإِسْرارِ،
ظاہر و باطن
وَفِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ
اورخوشی و غمی میں تیرا ذکر کیا کریں
وَآنِسْنا بِالذّ ِكْرِ الْخَفِيّ ِ،
ہمیں اپنے پوشیدہ ذکر سے مانوس فرما
وَاسْتَعْمِلْنا بِالْعَمَلِ الزَّكِيّ ِ،
ہمیں پاکیزہ عمل
وَالسَّعْي الْمَرْضِيّ ِ،
اور پسندیدہ کوشش میں لگا
وَجازِنا بِالْمِيزانِ الَوَفِيّ ِ.
اور پوری میزان سے ہمیں جزا دے
إِلـٰهِي بِكَ هامَتِ الْقُلُوبُ الْوالِهَةُ،
میرا محبت بھرا دل تجھ سے لگاؤ رکھے ہوئے ہے
وَعَلىٰ مَعْرِفَتِكَ جُمِعَتِ الْعُقُولُ الْمُتَبايِنَةُ،
تیری معرفت میں مختلف قسم کی عقلیں اتفاق رکھتی ہیں
فَلا تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ إلاَّ بِذِكْراكَ،
پس دل چین نہیں پکڑتے مگر تیرے ذکر سے
وَلا تَسْكُنُ النُّفُوسُ إلاّ عِنْدَ رُؤْياكَ،
اور تیری ذات پر یقین سے نفسوں کو سکوں ملتا ہے
أَنْتَ الْمُسَبَّحُ فِي كُلّ ِ مَكانٍ،
تو ہی ہے جس کی تسبیح ہر جگہ ہوتی ہے
وَالْمَعْبُودُ فِي كُلّ ِ زَمانٍ،
اور جو ہر زمانے میں معبود ہے
وَالْمَوْجُودُ فِي كُلّ ِ أَوانٍ،
اور ہروقت ہر جگہ موجود ہے
وَالْمَدْعُوُّ بِكُلّ ِ لِسانٍ،
اور ہر زبان سے پکارا جاتا ہے
وَالْمُعَظَّمُ فِي كُلّ ِ جَنانٍ،
اور ہر دل میں تیری عظمت قائم ہے
وَأَسْتَغْفِرُكَ مِنْ كُلّ ِ لَذَّةٍ بِغَيْرِ ذِكْرِكَ،
میں معافی چاہتاہوں تجھ سے تیرے ذکر کے سوا ہر لذت سے
وَمِنْ كُلّ ِ راحَةٍ بِغَيْرِ أُنْسِكَ،
تیری محبت کے سوا ہر راحت سے
وَمِنْ كُلّ ِ سُرُورٍ بِغَيْرِ قُرْبِكَ،
تیری قربت کے سوا ہر خوشی پر
وَمِنْ كُلّ ِ شُغْلٍ بِغَيْرِ طاعَتِكَ.
اور معافی چاہتا ہوں تجھ سے تیری اطاعت کے سوا ہر کام سے
إلـٰهِي أَنْتَ قُلْتَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ:
میرے معبود تو نے ہی کہا ہے اور تیرا قول حق ہے
(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللهَ ذِكْراً كَثِيراً وَسَبّـِحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلاً)
کہ اے ایمان لانے والو ذکر کرو اللہ کا بہت زیادہ ذکر اور صبح و شام اس کی پاکیزگی بیان کرو
وَقُلْتَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ:
نیز تو نے ہی کہا اور تیرا قول حق ہے
( فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ )
پس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرونگا
فَأَمَرْتَنا بِذِكْرِكَ،
تو نے ہمیں اپنی یاد کا حکم دیا اور
وَوَعَدْتَنا عَلَيْهِ أَنْ تَذْكُرَنا
ہم سے وعدہ کیا اس پرکہ تو بھی ہمیں یاد کرے گا
تَشْرِيفاً لَنا وَتَفْخِيماً وَإعْظاماً،
یہ ہمارے لیے شرف و احترام اور بڑائی ہے
وَها نَحْنُ ذاكِرُوكَ كَما أَمَرْتَنا،
تو اب ہم تجھے یاد کررہے ہیں جیسے تو نے حکم دیا ہے
فَأَنْجِزْ لَنا مَا وَعَدْتَنا
پس تو بھی ہم سے کیا ہؤا وعدہ پورا کر
يا ذاكِرَ الذَّاكِرِينَ،
اے یاد کرنے والوں کو یاد کرنے والے
وَيا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
اور اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

'The Whispered Prayer of the Rememberers' is tagged in Sahifa-e-Sajjadiya collection. See other munajat's from Sahifa-e-Sajjadiya

Related Links