Duas Search

<-Dua-e-Yastasheer

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

Ibna tawus in his book Muhaj al Dawat and Kafami in his book Misbah narrate Dua-e-Yastasheer on the authority of Imam Ali ibna abi Talib who learned it from the Holy Prophet. The Holy Prophet advised him to recite this dua''a regularly, whether in prosperity or poverty, till death, because it unveils the secrets of creation and divine strategy.

دعاء يستشير

اَلْحَمْدُ للهِ الَذي لا إِلـٰهَ إِلاّ هُوَ
ساری تعریف خدا کیلئے ہے جسکے سوا کوئی معبود نہیں
الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبينُ
وہ بادشاہ حق ظاہر بظاہر ہے
الْمُدَبِرُّ بِلا وَزيرٍ وَلا خَلْقٍ مِنْ عِبادِهِ يَسْتَشيرُ،
وہ بغیر وزیر کے اور مخلوق میں سے کسی کے مشورے کے بغیر نظم قائم کرنیوالا خدا ہے
الأَوَّلُ غَيْرُ مَوْصُوفٍ،
وہ ایسا اول ہے جسکا بیان نہیں ہوسکتا
وَالْباقي بَعْدَ فَناءِ الْخَلْقِ،
اور مخلوق کی فناء کے بعد باقی رہنے والا ہے
الْعَظيمُ الرُّبُوبِيَّةِ،
وہ ہے بڑا پالنے والا
نُورُ السَّماواتِ وَالأَرَضينَ وَفاطِرُهُما وَمُبْتَدِعُهُما
آسمانوں اور زمینوں کو روشن کرنے والاانکا پیدا کرنے والا
بِغَيْرِ عَمَدٍ خَلَقَهُما وَفَتَقَهُما فَتْقاً
اور انہیں بغیرستون کے بنانے والا ہے اس نے ان دونوں کو پیدا کیا اور الگ الگ رکھا
فَقامَتِ السَّماواتُ طائِعاتٌ بِأَمْرِهِ
پس آسمان اسکی اطاعت کرتے ہوئے اسکے حکم پر کھڑے ہوگئے
وَاسْتَقَرَّتِ الأَرضَوُنَ (الأَرْضِ) بِأَوْتادِها فَوْقَ الْماءِ،
اور زمینیں اپنی میخوں کے سہارے پانی کے اوپر ٹھہرگئی
ثُمَّ عَلا رَبُّنا فِي السَماواتِ الْعُلىٰ
پھر ہمارا پروردگار اونچے آسمانوں پر مسلط ہوگیا
اَلَّرحْمنُ عَلَىٰ الْعَرْشِ اسْتَوىٰ،
وہی رحمن ہر بلندی پر حاوی ہوگیا
لَهُ ما فِي السَّماواتِ وَما فِي الأَرْضِ وَما بَيْنَهُما وَما تَحْتَ الثَّرىٰ،
جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے جو کچھ انکے درمیان اور جو کچھ زیر زمین موجود ہے اسی کا ہے
فَأَنَا أَشْهَدُ بِأَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لا رافِعَ لِما وَضَعْتَ،
پس میں گواہی دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے جسے تو پست کرے اسے کوئی بلند کرنے والا نہیں ہے
وَلا واضِعَ لِما رَفَعْتَ،
جسے تو بلند کرے اسے کوئی پست کرنے والا نہیں ہے
وَلا مُعِزَّ لِمَنْ أَذْلَلْتَ،
جسے تو ذلیل کرے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں ہے
وَلا مُذِلَّ لِمَنْ أَعْزَزْتَ،
ور جسے تو عزت دے اسے کوئی ذلیل کرنے والا نہیں
وَلا مانِعَ لِما أَعْطَيْتَ،
اور جس سے تو روک لے اس کو کوئی عطا کرنے والا نہیں ہ
وَلا مُعْطِيَ لِما مَنَعْتَ
جسے تو عطا کرے اس سے کوئی روکنے والا نہیں ہے
وَأَنْتَ اللهُ لا إِلـٰهَ إِلاّ أَنْتَ
اور تو ہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے
كُنْتَ إِذْ لَمْ تَكُنْ سَماءٌ مَبْنِيَّةٌ وَلا أَرْضٌ مَدْحِيَّةٌ
تو موجود تھا جب آسمان بلند نہیں کیا گیا تھا اور نہ زمین بچھائی گئی تھی
وَلا شَمْسٌ مُضيـئَةٌ وَلا لَيْلٌ مُظْلِمٌ وَلا نَهارٌ مُضيـىءٌ،
ور نہ سورج چمکایا گیا تھا نہ تاریک رات اور نہ روشن دن پیدا ہوا تھا
وَلا بَحْرٌ لُجّـِيٌ وَلا جَبَلٌ راسٍ،
نہ سمندر موجزن تھا نہ کوئی اونچا پہاڑ تھا
وَلا نَجْمٌ سارٍ، وَلا قَمَرٌ مُنيرٌ،
نہ چلتا ہوا ستارہ تھا اور نہ چمکتا ہواچاند
وَلا ريحٌ تَهُبُّ، وَلا سَحابٌ يَسْكُبُ،
اور نہ چلتی ہوئی ہوا تھی نہ ہی برسنے والا بادل تھا
وَلا بَرْقٌ يَلْمَعُ، وَلا رَعْدٌ يُسَبّـِحُ،
نہ چمکنے والی بجلی اور نہ کڑکنے والے بادل
وَلا رُوحٌ تَنَفَّسُ، وَلا طائِرٌ يَطيرُ،
نہ سانس لینے والی روح اور نہ اڑنے والا پرندہ تھا
وَلا نارٌ تَتَوَقَّدُ، وَلا ماءٌ يَطَّرِدُ
نہ جلتی ہوئی آگ اور نہ بہتا ہوا پانی
كُنْتَ قَبْلَ كُلّ ِ شَيْءٍ
پس توہر چیز سے پہلے تھا
وَكَوَّنْتَ كُلَّ شَيْءٍ
اور تو نے ہر چیز کو بنایا
وَقَدَرْتَ عَلىٰ كُلّ ِ شَيْءٍ
توہی ہر شیء پر قادر و قدیر ہے
وَابْتَدَعْتَ كُلَّ شَيْءٍ
تو نے ہر چیز کو ایجاد کیا
وَأَغْنَيْتَ وَأَفْقَرْتَ
اور انہیں بے حاجت اور محتاج بناتا ہے
وَأَمَتَّ وَأَحْيَيْتَ
انہیں موت اور حیات دیتا ہے
وَأَضْحَكْتَ وَأَبْكَيْتَ
ہنساتا ہے اور رلاتا ہے
وَعَلَىٰ الْعَرشِ اسْتَوَيْتَ
اور تو عرش پر حاوی ہے
فَتَبارَكْتَ يا اَللهُ وَتَعالَيْتَ،
پس تو بابرکت ہے اے اللہ تو بلند ہے
أَنْتَ اللهُ الَّذي لا إِلـٰهَ إِلاّ أَنْتَ
تو وہ اللہ ہے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
الْخَلاّقُ الْمُعينُ
و پیدا کرنے والا مدد دینے والا ہے
أَمْرُكَ غالِبٌ وَعِلْمُكَ نافِذٌ،
تیرا حکم غالب تیرا علم گہرا
وَكَيْدُكَ غَريبٌ، وَوَعْدُكَ صادِقٌ،
ور تیری تدبیر عجیب ہے تیرا وعدہ سچا
وَقَوْلُكَ حَقٌّ وَحُكْمُكَ عَدْلٌ،
اور تیرا قول حق ہے اور تیرا فیصلہ عادلانہ
وَكَلامُكَ هُدىً، وَوَحْيُكَ نوُرٌ،
اور تیرا کلام ہدایت والا ہے تیری وحی نور
وَرَحْمَتُكَ واسِعَةٌ، وَعَفْوُكَ عَظيمٌ،
ور تیری رحمت وسیع ہے تیری بخشش عظیم
وَفَضْلُكَ كَثيرٌ، وَعَطاؤُكَ جَزيلٌ،
تیرا فضل کثیر اور تیری عطا بہت بڑی ہے
وَحَبْلُكَ مَتينٌ، وَإِمْكانُكَ عَتيدٌ،
تیری رسی مظبوط اور تیری قدرت آمادہ ہے
وَجارُكَ عَزيزٌ، وَبَأْسُكَ شَديدٌ، وَمَكْرُكَ مَكيدٌ
تیری پناہ لینے والا قوی تیرا حملہ سخت اور تیری تجویز پیچ دار ہے
أَنْتَ يا رَبِ مَوْضِعُ كُلّ ِ شَكْوىٰ
اے پروردگارتو ہر شکایت کے پہنچنے کی جگ
حاضِرُ كُلّ ِ مَلاَءٍ
ہر جماعت میں موجود
وَشاهِدُ كُلّ ِنَجْوىٰ،
اور ہر سرگوشی کا گواہ ہے
مُنْتَهىٰ كُلّ ِ حاجَةٍ
تو ہر حاجت کی پناہ
مُفَرّ ِجُ كُلّ ِ حُزْنٍ
ہر غم کو دور کرنے والا
غِنىٰ كُلّ ِ مِسْكينٍ
ہر بے چارے کا سرمایہ
حِصْنُ كُلّ ِ هارِبٍ
ہر بھاگنے والے کیلئے قلع
أَمانُ كُلّ ِ خائِفٍ،
ہر ڈرنے والے کیلئے جائے امن
حْرِزُ الضُّعَفاءِ كَنْزُ الْفُقَراءِ،
کمزوروں کی ڈھال فقیروں کا خزانہ
مُفَرّ ِجُ الْغَمَّاءِ مُعينُ الصّالِحينَ،
غموں کو مٹانے والا اور نیکوکاروں کا مددگار ہے
ذٰلِكَ اللهُ رَبُّنا لا إِلـٰهَ إِلاّ هُوَ،
یہی اللہ ہمارا رب ہے جسکے سوا کوئی معبود نہیں
تَكْفِي مِنْ عِبادِكَ مَنْ تَوَكَّلَ عَلَيْكَ
و اپنے ان بندوں کیلئے کافی ہے جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
وَأَنْتَ جارُ مَنْ لاذَ بِكَ وَتَضَرَّعَ إِلَيْكَ
و اسکی پناہ ہے جو تیری پناہ چاہے اورجو تجھ سے فریاد کرے
عِصْمَةُ مَنِ اعْتَصَمَ بِكَ
اسکا مددگار جو تجھ سے مدد مانگے
ناصِرُ مَنِ انْتَصَرَ بِكَ
اسکا ناصر ہے جو تیری نصرت چاہے
تَغْفِرُ الذُّنُوبَ لِمَنِ اسْتَغْفَرَكَ،
تو اسکے گناہ بخش دیتا ہے جو تجھ سے بخشش طلب کرے
جَبّارُ الْجَبابِرَةِ،
تو جابروں پر غالب
عَظيمُ الْعُظَماءِ
بزرگوں کا بزرگ
كَبيرُ الْكُبَراءِ،
بڑوں کا بڑا
سَيّـِدُ السّاداتِ
سرداروں کا سردار
مُوْلَىٰ الْمَوالِيْ
آقاؤں کا آقا
صَريخُ الْمُسْتَصْرِخينَ
دادخواہوں کا دادرس
مُنَفّـِسٌ عَنِ الْمَكْروُبينَ
مصیبت زدوں کا غمگسار
مُجيبُ دَعْوَةِ الْمُضْطَرّ ِينَ
ے قراروں کی دعا قبول کرنے والا
أَسْمَعُ السّامِعينَ
سننے والوں میں زیادہ سننے والا
أَبْصَرُ النّاظِرينَ
دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والا
أَحْكَمُ الْحاكِمينَ
حاکموں میں زیادہ حکم کرنیوالا
أَسْرَعُ الْحاسِبينَ
جلد حساب کرنے والا
أَرْحَمُ الرّاحِمينَ
رحم کرنے والوں میں زیادہ رحم والا
خَيْرُ الغافِرينَ،
بخشنے والوں میں سب سے بہتر
قاضي حَوائِجِ الْمُؤْمِنينَ
مومنوں کی حاجات برلانے والا
مُغيثُ الصّالِحينَ
نیکوکاروں کا فریاد رس
أَنْتَ اللهُ لا إِلـٰهَ إِلاّ أَنْتَ رَبُّ الْعالَمينَ،
تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو عالموں کا رب ہے
أَنْتَ الْخالِقُ وَأَنَا الَْمخْلوُقُ
و خالق ہے اور میں مخلوق ہوں
وَأَنْتَ الْمالِكُ وَأَنَا الْمَمْلوُكُ
تو مالک ہے اور میں مملوک ہوں
وَأَنْتَ الرَّبُّ وَأَنَا الْعَبْدُ
تو پروردگار ہے اور میں تیرا بندہ ہوں
وَأَنْتَ الرّازِقُ وَأَنَا الْمَرْزُوقُ
تو رازق ہے اور میں رزق پانے والا ہوں
وَأَنْتَ الْمُعْطيْ وَأَنَا السّائِلُ
تو عطا کرنے والا اور میں مانگنے والا ہوں
وَأَنْتَ الْجَوادُ وَأَنَا الْبَخيلُ،
تو سخاوت کرنیوالا اور میں کنجوس ہوں
وَأَنْتَ الْقَوِيُّ وَأَنَا الضَّعيفُ
توقوت والا ہے اور میں کمزور ہوں
وَأَنْتَ الْعَزيزُ وَأَنَا الذَّليلُ،
تو عزت والا ہے اور میں ذلیل ہوں
وَأَنْتَ الْغَنِيُّ وَأَنَا الْفَقيرُ،
تو بے حاجت ہے اور میں محتاج ہوں
وَأَنْتَ السَّيّـِدُ وَأَنَا الْعَبْدُ،
تو آقا ہے اور میں غلام ہوں
وَأَنْتَ الْغافِرُ وَأَنَا الْمُسـيئُ
تو بخشنے والا ہے اور میں گنہگار ہوں
وَأَنْتَ الْعالِمُ وَأَنَا الْجاهِلُ،
تو علم والا ہے اور میں نادان ہوں
وَأَنْتَ الْحَليمُ وَأَنَا الْعَجُولُ،
تو بردبار ہے اور میں جلد باز ہوں
وَأَنْتَ الرَّحْمنُ وَأَنَا الْمَرْحُومُ،
تو رحم کرنے والا ہے اور میں رحم کیا ہوا
وَأَنْتَ الْمُعافيْ وَأَنَا الْمُبْتَلىٰ،
تو عافیت دینے والا اور میں پھنسا ہوا ہوں
وَأَنْتَ المُجيبُ وَأَنَا الْمُضْطَرُّ،
تو دعا قبول کرنیوالا اور میں بے قرار ہوں
وَأَنَا أَشْهَدُ بِأنَّكَ أَنْتَ اللهُ لا إِلـٰهَ إِلاّ أَنْتَ
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک توہی معبود ہے
الْمُعْطِيْ عِبادَكَ بِلا سُؤالٍ،
تو جو اپنے بندوں کو بن مانگے عطا کرتا ہے
وَأَشْهَدُ بِأَنَّكَ أَنْتَ اللهُ الْواحِدُ الأَحَدُ
ور میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا توہی خدائے یگانہ یکتا
الْمُتَفَرّ ِدُ الصَّمَدُ الْفَرْدُ
ے مثل بے نیاز بے مثال ہے
وَإِلَيْكَ الْمَصيرُ،
اور تیری ہی طرف واپسی ہے
وَصَلَّىٰ اللهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَأَهْلِ بَيْتِهِ الطَّيّـِبينَ الطّاهِرينَ
اور خدا حضرت محمد پر اور انکے اہلبیت(ع) پر رحمت فرمائے جو پاک و پاکیزہ ہیں
وَاغْفِرْ لي ذُنُوبي
اور میرے گناہ معاف فرما دے
وَاسْتُرْ عَلَيَّ عيُوُبي
اور میرے عیبوں کو چھپائے رکھ
وَافْتَحْ لي مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَرِزْقاً واسِعاً
اور میرے لیے اپنی طرف سے در رحمت اور کشادہ اور رزق کے دروازے کھول دے
يا أَرْحَمَ الرّاحِمينَ
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
وَالْحَمْدُ للهِ رَبّ ِ الْعالَمينَ
اور سب تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جو عالمین کا رب ہے
وَحَسْبُنَا اللهُ وَنْعِمَ الْوَكيلُ
اور کا فی ہے ہمارے لیے ایک اللہ جوبہترین کا رساز ہے
وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلاّ بِاللهِ الْعَلِيّ ِ الْعَظيمِ .
کوئی طاقت و قوت مگر وہ جو خدائے بلند و برتر سے ملتی ہے۔

'Dua-e-Yastasheer' is tagged in Imam Ali collection. See other dua's from Imam Ali

Related Links


Dua-e-Yastasheer rated 4.2 on a 1to5 point scale based on 29 votes.