Menu

BackSurat At-Takaathur (Competition) - التكاثر

>
>


102:1

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿١﴾ حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ﴿٢﴾ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ﴿٣﴾ ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ﴿٤﴾ كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ﴿٥﴾ لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ﴿٦﴾

تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنادیا یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا اور پھر خوب معلوم ہوجائے گا دیکھو اگر تمہیں یقینی علم ہوجاتا کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.