Menu

BackSurat Taa-Haa (Taa-Haa) - طه

>
>


20:25

قَالَ رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى ﴿٢٥﴾ وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِى﴿٢٦﴾ وَٱحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِى﴿٢٧﴾ يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى﴿٢٨﴾ وَٱجْعَل لِّى وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِى﴿٢٩﴾ هَٰرُونَ أَخِى﴿٣٠﴾ ٱشْدُدْ بِهِۦٓ أَزْرِى﴿٣١﴾ وَأَشْرِكْهُ فِىٓ أَمْرِى﴿٣٢﴾ كَىْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا﴿٣٣﴾ وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا﴿٣٤﴾ إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا﴿٣٥﴾

موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے میرے کام کو آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں اور میرے اہل میں سے میرا وزیر قرار دے دے ہارون کو جو میرا بھائی بھی ہے اس سے میری پشت کو مضبوط کردے اسے میرے کام میں شریک بنادے تاکہ ہم تیری بہت زیادہ تسبیح کرسکیں اور تیرا بہت زیادہ ذکر کرسکیں یقینا تو ہمارے حالات سے بہتر باخبر ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.