Menu

BackSurat Ash-Shu'araa (The Poets) - الشعراء

>
>


26:170

فَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ ﴿١٧٠﴾ إِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَٰبِرِينَ﴿١٧١﴾ ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْءَاخَرِينَ﴿١٧٢﴾ وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَ﴿١٧٣﴾

تو ہم نے انہیں اور ان کے اہل سب کو نجات دے دی سوائے اس ضعیفہ کے کہ جو پیچھے رہ گئی پھر ہم نے ان لوگوں کو تباہ و برباد کردیا اور ان کے اوپر زبردست پتھروں کی بارش کردی جو ڈرائے جانے والوں کے حق میں بدترین بارش ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.