Surat Adh-Dhaariyat (The Winnowing Winds) - الذاريات
Home > > >
51:1 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرْوًا ﴿١﴾ فَٱلْحَٰمِلَٰتِ وِقْرًا﴿٢﴾ فَٱلْجَٰرِيَٰتِ يُسْرًا﴿٣﴾ فَٱلْمُقَسِّمَٰتِ أَمْرًا﴿٤﴾ ان ہواؤں کی قسم جو بادلوں کو منتشر کرنے والی ہیں بھر بادل کا بوجھ اٹھانے والی ہیں پھر دھیرے دھیرے چلنے والی ہیں پھر ایک امر کی تقسیم کرنے والی ہیں | ||