Surat An-Najm (The Star) - النجم
Home > > >
53:4 إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْىٌ يُوحَىٰ ﴿٤﴾ عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلْقُوَىٰ﴿٥﴾ ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ﴿٦﴾ وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ﴿٧﴾ اس کا کلام وہی وحی ہے جو مسلسل نازل ہوتی رہتی ہے اسے نہایت طاقت والے نے تعلیم دی ہے وہ صاحبِ حسن و جمال جو سیدھا کھڑا ہوا جب کہ وہ بلند ترین افق پر تھا | ||