Surat Ar-Rahmaan (The Beneficent) - الرحمن
Home > > >
55:72 حُورٌ مَّقْصُورَٰتٌ فِى ٱلْخِيَامِ ﴿٧٢﴾ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴿٧٣﴾ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ﴿٧٤﴾ وہ حوریں ہیں جو خیموں کے اندر چھپی بیٹھی ہوں گی تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے انہیں ان سے پہلے کسی انسان یا جن نے ہاتھ تک نہ لگایا ہوگا | ||