Menu

BackSurat Al-Waaqia (The Inevitable) - الواقعة

>
>


56:15

عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ ﴿١٥﴾ مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَٰبِلِينَ﴿١٦﴾ يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌ مُّخَلَّدُونَ﴿١٧﴾ بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ﴿١٨﴾ لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ﴿١٩﴾ وَفَٰكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ﴿٢٠﴾ وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ﴿٢١﴾ وَحُورٌ عِينٌ﴿٢٢﴾ كَأَمْثَٰلِ ٱللُّؤْلُؤِ ٱلْمَكْنُونِ﴿٢٣﴾ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ﴿٢٤﴾

موتی اور یاقوت سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ان کے گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے بچے گردش کررہے ہوں گے پیالے اور ٹونٹی وار کنٹر اور شراب کے جام لئے ہوئے ہوں گے جس سے نہ درد سر پیدا ہوگا اور نہ ہوش و حواس گم ہوں گے اور ان کی پسند کے میوے لئے ہوں گے اور ان پرندوں کا گوشت جس کی انہیں خواہش ہوگی اور کشادہ چشم حوریں ہوں گی جیسے سربستہ ہوتی یہ سب درحقیقت ان کے اعمال کی جزا اور اس کا انعام ہوگا

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.