Menu

BackSurat Al-Waaqia (The Inevitable) - الواقعة

>
>


56:27

وَأَصْحَٰبُ ٱلْيَمِينِ مَآ أَصْحَٰبُ ٱلْيَمِينِ ﴿٢٧﴾ فِى سِدْرٍ مَّخْضُودٍ﴿٢٨﴾ وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ﴿٢٩﴾ وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ﴿٣٠﴾ وَمَآءٍ مَّسْكُوبٍ﴿٣١﴾ وَفَٰكِهَةٍ كَثِيرَةٍ﴿٣٢﴾ لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ﴿٣٣﴾ وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ﴿٣٤﴾ إِنَّآ أَنشَأْنَٰهُنَّ إِنشَآءً﴿٣٥﴾ فَجَعَلْنَٰهُنَّ أَبْكَارًا﴿٣٦﴾

اور داہنی طرف والے اصحاب ... کیا کہنا ان اصحاب یمین کا بے کانٹے کی بیر لدے گتھے ہوئے کیلے پھیلے ہوئے سائے جھرنے سے گرتے ہوئے پانی کثیر تعداد کے میوؤں کے درمیان ہوں گے جن کا سلسلہ نہ ختم ہوگا اور نہ ان پر کوئی روک ٹوک ہوگی اور اونچے قسم کے گدے ہوں گے بیشک ان حوروں کو ہم نے ایجاد کیا ہے تو انہیں نت نئی بنایا ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.