Surat Al-Haaqqa (The Reality) - الحاقة
Home > > >
69:29 هَلَكَ عَنِّى سُلْطَٰنِيَهْ ﴿٢٩﴾ خُذُوهُ فَغُلُّوهُ﴿٣٠﴾ ثُمَّ ٱلْجَحِيمَ صَلُّوهُ﴿٣١﴾ ثُمَّ فِى سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَٱسْلُكُوهُ﴿٣٢﴾ إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ ٱلْعَظِيمِ﴿٣٣﴾ وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ﴿٣٤﴾ فَلَيْسَ لَهُ ٱلْيَوْمَ هَٰهُنَا حَمِيمٌ﴿٣٥﴾ وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ﴿٣٦﴾ لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَٰطِـُٔونَ﴿٣٧﴾ اور میری حکومت بھی برباد ہوگئی اب اسے پکڑو اور گرفتار کرلو پھر اسے جہنم ّمیں جھونک دو پھر ایک ستر گز کی رسی میں اسے جکڑ لو یہ خدائے عظیم پر ایمان نہیں رکھتا تھا اور لوگوں کو مسکینوں کو کھلانے پر آمادہ نہیں کرتا تھا تو آج اس کا یہاں کوئی غمخوار نہیں ہے اور نہ پیپ کے علاوہ کوئی غذا ہے جسے گنہگاروں کے علاوہ کوئی نہیں کھاسکتا | ||