Surat Al-Mursalaat (The Emissaries) - المرسلات
Home > > >
77:30 ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّ ذِى ثَلَٰثِ شُعَبٍ ﴿٣٠﴾ لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِى مِنَ ٱللَّهَبِ﴿٣١﴾ إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَٱلْقَصْرِ﴿٣٢﴾ كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌ صُفْرٌ﴿٣٣﴾ جاؤ اس دھوئیں کے سایہ کی طرف جس کے تین گوشے ہیں نہ ٹھنڈک ہے اور نہ جہنمّ کی لپٹ سے بچانے والا سہارا وہ ایسے انگارے پھینک رہا ہے جیسے کوئی محل جیسے زرد رنگ کے اونٹ | ||