Menu

BackSurat An-Naazi'aat (Those who drag forth) - النازعات

>
>


79:6

يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿٦﴾ تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ﴿٧﴾ قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ﴿٨﴾ أَبْصَٰرُهَا خَٰشِعَةٌ﴿٩﴾ يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِى ٱلْحَافِرَةِ﴿١٠﴾ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًا نَّخِرَةً﴿١١﴾ قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ﴿١٢﴾ فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌ وَٰحِدَةٌ﴿١٣﴾ فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ﴿١٤﴾

جس دن زمین کو جھٹکا دیا جائے گا اور اس کے بعد دوسرا جھٹکا لگے گا اس دن دل لرز جائیں گے آنکھیں خوف سے جھکیِ ہوں گی یہ کفاّر کہتے ہیں کہ کیا ہم پلٹ کر پھر اس دنیا میں بھیجے جائیں گے کیا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہوجائیں گے تب یہ تو بڑے گھاٹے والی واپسی ہوگی یہ قیامت تو بس ایک چیخ ہوگی جس کے بعد سب میدان هحشر میں نظر آئیں گے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.