Menu

BackSurat Abasa (He frowned) - عبس

>
>


80:25

أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّا ﴿٢٥﴾ ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّا﴿٢٦﴾ فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّا﴿٢٧﴾ وَعِنَبًا وَقَضْبًا﴿٢٨﴾ وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا﴿٢٩﴾ وَحَدَآئِقَ غُلْبًا﴿٣٠﴾ وَفَٰكِهَةً وَأَبًّا﴿٣١﴾ مَّتَٰعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ﴿٣٢﴾

بے شک ہم نے پانی برسایا ہے پھر ہم نے زمین کو شگافتہ کیا ہے پھر ہم نے اس میں سے دانے پیدا کئے ہیں اور انگور اور ترکادیاں اور زیتون اور کھجور اور گھنے گھنے باغ اور میوے اور چارہ یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے لئے سرمایہ حیات ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.