Surat Abasa (He frowned) - عبس
Home > > >
80:33 فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾ يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ﴿٣٤﴾ وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ﴿٣٥﴾ وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ﴿٣٦﴾ لِكُلِّ ٱمْرِئٍ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ﴿٣٧﴾ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ﴿٣٨﴾ ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ﴿٣٩﴾ وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ﴿٤٠﴾ تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ﴿٤١﴾ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَفَرَةُ ٱلْفَجَرَةُ﴿٤٢﴾ پھر جب کان کے پردے پھاڑنے والی قیامت آجائے گی جس دن انسان اپنے بھائی سے فرار کرے گا اور ماں باپ سے بھی اور بیوی اور اولاد سے بھی اس دن ہر آدمی کی ایک خاص فکر ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی اس دن کچھ چہرے روشن ہوں گے مسکراتے ہوئے کھلے ہوئے اور کچھ چہرے غبار آلود ہوں گے ان پر ذلّت چھائی ہوئی ہوگی یہی لوگ حقیقتا کافر اور فاجر ہوں گے | ||