Menu

BackSurat At-Takwir (The Overthrowing) - التكوير

>
>


81:1

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ ﴿١﴾ وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ﴿٢﴾ وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ﴿٣﴾ وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ﴿٤﴾ وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ﴿٥﴾ وَإِذَا ٱلْبِحَارُ سُجِّرَتْ﴿٦﴾ وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ﴿٧﴾ وَإِذَا ٱلْمَوْءُۥدَةُ سُئِلَتْ﴿٨﴾ بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ﴿٩﴾ وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ﴿١٠﴾

جب چادر آفتاب کو لپیٹ دیا جائے گا جب تارے گر پڑیں گے جب پہاڑ حرکت میں آجائیں گے جب عنقریب جننے والی اونٹنیاں معطل کردی جائیں گی جب جانوروں کو اکٹھا کیا جائے گا جب دریا بھڑک اٹھیں گے جب روحوں کو جسموں سے جوڑ دیا جائے گا اور جب زندہ درگور لڑکیوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا کہ انہیں کس گناہ میں مارا گیا ہے اور جب نامہ اعمال منتشر کردیئے جائیں گے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.