Surat Ash-Shams (The Sun) - الشمس
Home > > >
91:7 وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا ﴿٧﴾ فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا﴿٨﴾ قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا﴿٩﴾ وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا﴿١٠﴾ اور نفس کی قسم اور جس نے اسے درست کیاہے پھر بدی اور تقویٰ کی ہدایت دی ہے بے شک وہ کامیاب ہوگیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنالیا اور وہ نامراد ہوگیا جس نے اسے آلودہ کردیا ہے | ||