Duas Search

<-Allah Humma Adkhil

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

The holy prophet has recommended this Dua to be recited after every prayer

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
اللّهُمَّ أَدْخِلْ عَلَى أَهْلِ الْقُبُورِ السُّرُورَ،
اے معبود ! قبروں میں دفن شدہ لوگوں کو شادمانی عطا فرما
اللّهُمَّ أَغْنِ كُلَّ فَقِيرٍ،
اے معبود! ہر محتاج کو غنی بنا دے اے
اللّهُمَّ أَشْبِعْ كُلَّ جَائِعٍ،
معبود! ہر بھوکے کو شکم سیر کر دے
اللّهُمَّ اكْسُ كُلَّ عُرْيَانٍ،
اے معبود! ہر عریان کو لباس پہنا دے
اللّهُمَّ اقْضِ دَيْنَ كُلِّ مَدِينٍ،
اے معبود! ہر مقروض کا قرض ادا کر
اللّهُمَّ فَرِّجْ عَنْ كُلِّ مَكْرُوبٍ،
اے معبود! ہر مصیبت زدہ کو آسودگی عطا کر
اللّهُمَّ رُدَّ كُلَّ غَرِيبٍ،
اے معبود! ہر مسافر کو وطن واپس لا
اللّهُمَّ فُكَّ كُلَّ أَسِيرٍ،
اے معبود! ہر قیدی کو رہائی بخش دے
اللّهُمَّ أَصْلِحْ كُلَّ فَاسِدٍ مِنْ أُمُورِ الْمُسْلِمِينَ،
اے معبود! مسلمانوں کے امور میں سے ہر بگاڑ کی اصلاح فرما دے
اللّهُمَّ اشْفِ كُلَّ مَرِيضٍ،
اے معبود! ہر مریض کو شفا عطا فرما
اللّهُمَّ سُدَّ فَقْرَنَا بِغِنَاكَ،
اے معبود! اپنی ثروت سے ہماری محتاجی ختم کر دے
اللّهُمَّ غَيِّرْ سُوءَ حَالِنَا بِحُسْنِ حَالِكَ،
اے معبود! ہماری بد حالی کو خوشحالی سے بدل دے
اللّهُمَّ اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ،
اے معبود! ہمیں اپنے قرض ادا کرنے کی توفیق دے اور محتاجی سے بچا لے
إنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

'Allah Humma Adkhil' is tagged in Ramadhan collection. See other dua's from Ramadhan

Related Links


Allah Humma Adkhil rated 4.2 on a 1to5 point scale based on 4 votes.