Duas Search

<-Dua for 21st Night

>

↑ Top
EnUrAr Aa

,یَا مُو لِجَ اللَّیْلِ فِی النَّہارِ،
اے رات کو دن میں داخل کرنے والے
وَمُو لِجَ النَّہارِ فِی اللَّیْلِ،
اور دن کو رات میں داخل کرنے والے
وَ مُخْرِجَ الْحَیِّ مِنَ الْمَیِّتِ،
اے زندہ کو مردہ سے نکالنے والے
وَمُخْرِجَ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّ،
اور مردہ کو زندہ سے نکالنے والے
یَا رازِقَ مَنْ یَشاءُ بِغَیْرِ حِسابٍ،
اے جسے چاہے بغیر حساب کے رزق دینے والے،
یَااللهُ یَا رَحْمٰنُ،
اے الله، اے رحمن
یَااللهُ یَا رَحِیمُ
،اے الله، اے رحیم،
یَا اللهُ یَااللهُ
اے الله، اے الله،
یَا اللهُ لَکَ الْاَسْماءُ الْحُسْنیٰ،
اے الله، تیرے ہی لیے ہیں اچھے اچھے نام
وَالْاَمْثالُ الْعُلْیا وَالْکِبْرِیاءُ وَالْاَلاءُ،
بلند ترین نمونے اور تیرے لیے ہیں بڑائیاں اور مہربانیاں
أَسْأَ لُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ،
میں تجھ سے سوٴال کرتا ہوں کہ محمد وآل محمد پر رحمت نازل فرما
وَأَنْ تَجْعَلَ اسْمِی فِی ہذِھِ اللَّیْلَةِ فِی السُّعَداءِ،
ور یہ کہ آج کی رات میں میرانام نیکوکاروں میں قرار دے،
وَرُوحِی مَعَ الشُّھَداءِ،
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
وَإِحْسانِی فِی عِلِّیِّینَ،
میری اطاعت کو مقام علیین پر پہنچا دے،
وَ إِسائَتِی مَغْفُورَةً
میری بدی کو معاف شدہ قرار دے
وَأَنْ تَھَبَ لِی یَقِیناً تُباشِرُ بِہِ قَلْبِی،
اور یہ کہ مجھے وہ یقین عطا کر جو میرے دل میں بسا ہو
وَإِیماناً یُذْھِبُ الشَّکَّ عَنِّی،
وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
وَتُرْضِیَنِی بِما قَسَمْتَ لِی،
اور مجھے راضی بنا اس پر جو حصہ تو نے مجھے دیا ہے
وَآتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَةً،
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے
وَفِی الاَْخِرَةِ حَسَنَةً،
اور آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
وَقِنا عَذابَ النَّارِالْحَرِیقِ
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
وَارْزُقْنِی فِیہا ذِکْرَکَ وَشُکْرَکَ
کہ تیرا ذکر کروں تیرا شکر کروں
وَالرَّغْبَةَ إِلَیْکَ وَالْاِنابَةَ
تیری طرف توجہ رکھوں اورتیرے حضور توبہ کروں
وَالتَّوْفِیقَ لِما وَفَّقْتَ لَہُ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ
اور مجھے توفیق دے اس عمل کی جسکی توفیق تو نے محمد اور آل محمد کو دی ہے
عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمُ اَلسَّلاَمُ
سلام ہو آنحضرت پر اور ان کی آل(ع) پر

'Dua for 21st Night' is tagged in Ramadhan collection. See other dua's from Ramadhan

Related Links