Duas Search

<-Dua for 3rd Shaban

>

↑ Top
EnUrArHindi Aa

Its recommended to recite this dua on the 3rd of Shaban, as Imam Husain was born on this day.

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ بِحَقِّ الْمَوْلُودِ فِی ھذَا الْیَوْمِ
اے معبود! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں آج کے دن پیدا ہونیوالے مولود کے واسطے سے
الْمَوْعُودِ بِشَهَادَتِهِ قَبْلَ ٱسْتِهْلالِهِ وَوِلادَتِهِ
کہ جس کے پیدا ہونے اور دنیا میں آنے سے پہلے اس سے شہادت کا وعدہ لیا گیا
بَکَتْہُ السَّماءُ وَمَنْ فِيهَا
تو اس پر آسمان رویا اور جو کچھ اس میں ہے روے
وَالْاَرْضُ وَمَنْ عَلَيْهَا
اور زمین اور جو کچھ اس پر ہے روے
وَلَمَّا یَطَأْ لابَتَيْهَا
جبکہ اس نے زمین مدینہ پر قدم نہ رکھا تھا
قَتِیلِ الْعَبْرَةِ
وہ گریہ والا شہید
وَسَیِّدِ الْاُسْرَةِ
اور کامیاب و کامران خاندان کا سید و سردار ہے
الْمَمْدُودِ بِالنُّصْرَةِ یَوْمَ الْکَرَّةِ
رجعت کے دن، یہ اس کی شہادت کا بدلہ ہے
الْمُعَوَّضِ مِنْ قَتْلِهِ أَنَّ الْاَئِمَّةَ مِنْ نَسْلِهِ
کہ پاک آئمہ (ع)اس کی اولاد میں سے ہوئے
وَالشِّفاءَ فِی تُرْبَتِهِ
اس کی خاکِ قبر میں شفاء ہے
وَالْفَوْزَ مَعَهُ فِی أَ وْبَتِهِ
اور اس کی بازگشت میں کامیابی اسی کے لیے ہے
وَالْاَوْصِیاءَ مِنْ عِتْرَتِهِ
اور اوصیاء اسی کی اولاد میں سے ہیں کہ
بَعْدَ قَائِمِهِمْ وَغَيْبَتِهِ
ان میں سے قائم غیبت ختم ہونے کے بعد
حَتّی یُدْرِکُوا الْاَوْتارَ
وہ اپنے خون کا بدلہ
وَیَثْأَرُوا الثَّارَ
اور انتقام لے کر تلافی کرنے والے
وَیُرْضُوا الْجَبَّارَ
خدا کو راضی کریں گے
وَیَکُونُوا خَیْرَ أَنْصارٍ
اور بہترین مددگار ثابت ہوں گے
صَلَّىٰ ٱللَّهُ عَلَيْهِمْ مَعَ ٱخْتِلافِ ٱللَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ
درود ہوان سب پر جب تک رات دن آتے جاتے رہیں
اَللَّهُمَّ فَبِحَقِّهِمْ إِلَیْکَ أَ تَوَسَّلُ
اے معبود ان کا حق جو تجھ پر ہے اسے وسیلہ بناتا ہوں
وَأَسْأَلُ سُؤالَ مُقْتَرِفٍ مُعْتَرِفٍ
اور سوال کرتا ہوں اپنا گناہ تسلیم کرنے والے کیطرح
مُسِیءٍ إِلی نَفْسِهِ
کہ جس نے اپنے نفس سے برائی کی ہے
مِمَّا فَرَّطَ فِی يَوْمِهِ وَأَ مْسِهِ
آج کے دن اور گزری ہوئی رات میں
یَسْأَ لُکَ الْعِصْمَةَ إِلی مَحَلِّ رَمْسِهِ
تو وہ سوال کرتا ہے اپنی موت کے دن تک کیلئے
اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَعِتْرَتِهِ
اے معبود! پس حضرت محمد اور انکے خاندان پر رحمت فرما
وَاحْشُرْنا فِی زُمْرَتِهِ
اور ہمیں اسکے گروہ میں محشور فرما
وَبَوّئْنا مَعَهُ دارَالْکَرامَةِ،
اور ہمیں بزرگی والے گھر اور جائے قیام کے سلسلے میں
وَمَحَلَّ الْاِقامَةِ۔
انکے ساتھ جگہ دے
اَللّٰھُمَّ وَکَما أَکْرَمْتَنا بِمَعْرِفَتِهِ
اے معبود! جیسے تو نے ان کی معرفت کے ساتھ ہمیں عزت دی
فَأَکْرِمْنا بِزُلْفَتِهِ
اسی طرح ان کے تقرب سے بھی نوازا
وَارْزُقْنا مُرَافَقَتَهُ وَسَابِقَتَهُ
اور ہمیں ان کی رہنمائی عطا کر اور انکی ہمراہی نصیب فرما
وَاجْعَلْنا مِمَّنْ یُسَلِّمُ لِاِمْرِهِ
ہمیں ان لوگوں میں قرار دے جو ان کاحکم مانتے
وَیُکْثِرُ الصَّلاةَ عَلَيْهِ عِنْدَ ذِكْرِهِ
اور ان کے ذکر کے وقت ان پر بکثرت درود بھیجتے ہیں
وَعَلی جَمِیعِ أَ وْصِيَائِهِ
نیز ان کے سارے جانشینوں پر
وَأَھْلِ أَصْفِيَائِهِ
اور برگزیدہ اہل خاندان پر
الْمَمْدُودِینَ مِنْکَ بِالْعَدَدِ الاثْنَی عَشَرَ
جن کی تعداد کو تو نے بارہ تک پورا فرمایا ہے
النُّجُومِ الزُّھَرِ
جو چمکتے ہوئے ستارے ہیں
وَالْحُجَجِ عَلی جَمِیعِ الْبَشَرِ
اور وہ تمام انسانوں پرخدا کی حجتیں ہیں
اَللَّهُمَّ وَهَبْ لَنَا فِي هٰذَا ٱلْيَوْمِ خَيْرَ مَوْهِبَةٍ
اے معبود! آج کے دن ہمیں بہتریں عطاؤں سے سرفراز فرما
وَأَ نْجِحْ لَنا فِيهِ کُلَّ طَلِبَةٍ
اور ہماری سبھی حاجات پوری کر دے
کَما وَھَبْتَ الْحُسَیْنَ لُِمحَمَّدٍ جَدِّهِ
جیسے تو نے حسین(ع) کے نانا حضرت محمد کو خود حسین(ع) عطا فرمائے تھے
وَعاذَ فُطْرُسُ بِمَهْدِهِ،
اور فطرس نے انکے گہوارے کی پناہ لی
فَنَحْنُ عَائِذُونَ بِقَبْرِهِ مِنْ بَعْدِهِ
پس ہم انکے روضہ کی پناہ لیتے ہیں انکے بعد
نَشْهَدُ تُرْبَتَهُ وَنَنْتَظِرُ أَ وْبَتَهُ
اب ہم انکے روضہ کی زیارت کرتے ہیں اور انکی رجعت کے منتظر ہیں
آمِینَ رَبَّ الْعالَمِینَ
ایسا ہی ہو اے جہانوں کے پالنے والے۔

'Dua for 3rd Shaban' is tagged in Shaban collection. See other dua's from Shaban

Related Links


Dua for 3rd Shaban rated 4 on a 1to5 point scale based on 2 votes.