Duas Search

<-The Whispered Prayer of the Complainers

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

The second whispered prayer by Imam As-Sajjad (as), as in As-Sahifa As-Sajjadiya

مناجاة الشاكين

إِلـٰهِي إليْكَ أَشْكُو نَفْساً بِالسُّوءِ أَمَّارَةً،
اے معبود میں تجھ سے اپنے نفس کی شکایت کرتا ہوں جو برائی پر اکسانے والا
وَإلَىٰ الْخَطيئَةِ مُبادِرَةً،
اور خطاکی طرف بڑھنے والا ہے
وَبِمَعاصِيكَ مُولَعَةً،
وہ تیری نافرمانی کا شائق
وَلِسَخَطِكَ مُتَعَرِّضَةً،
اور تیری ناراضی سے ٹکر لیتا ہے
تَسْلُكُ بِي مَسالِكَ الْمَهالِكِ،
وہ مجھے تباہی کی راہوں پر لے جاتا ہے
وَتَجْعَلُنِي عِنْدَكَ أَهْوَنَ هَالِكٍ،
اور اس نے مجھے تیرے سامنے ذلیل اور تباہ حال بنادیا ہے
كَثِيرَةَ الْعِلَلِ طَوِيلَةَ الأَمَلِ،
یہ بڑا بہانہ ساز اور لمبی امیدوں والا ہے
إنْ مَسَّهَا الشَّرُّ تَجْزَعُ،
اگر اسے تکلیف ہو تو چلاتا ہے
وَإنْ مَسَّهَا الْخَيْرُ تَمْنَعُ،
اور اگر آرام پہنچے تو چپ رہتا ہے
مَيَّالَةً إلَىٰ اللَّعِبِ وَاللَّهْوِ،
وہ کھیل تماشے کی طرف زیادہ مائل
مَمْلُوَّةً بِالْغَفْلَةِ وَالسَّهْوِ،
اورغفلت اور بھول چوک سے بھرا پڑا ہے
تُسْرِعُ بِي إلَىٰ الْحَوْبَةِ،
مجھے تیزی سے گناہ کی طرف لے جاتاہے
وَتُسَوِّفُنِي بِالتَّوْبَةِ.
اور توبہ کرنے میں تاخیرکرتا ہے
إِلـٰهِي أَشْكُو إلَيْكَ عَدُوّاً يُضِلُّنِي
میرے معبود میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں اس دشمن کی جو گمراہ کرتا ہے
وَشَيْطانَاً يَغْوِينِي،
اور شیطان کی جو بہکاتا ہے
قَدْ مَلأَ بِالْوَسْواسِ صَدْرِي،
اس نے میرے سینے کو برے خیالوں سے بھردیا
وَأَحاطَتْ هَواجِسُهُ بِقَلْبِي
اسکی خواہشوں نے میرے دل کو گھیرلیا ہے
يُعاضِدُ لِيَ الْهَوىٰ،
بری خواہشوں میں مدد کرتا ہے
وَيُزَيِّنُ لِي حُبَّ الدُّنْيَا،
اوردنیا کی محبت کواچھا بنا کر دکھاتا ہے
وَيَحُولُ بَيْنِي وَبَيْنَ الطَّاعَةِ وَالزُّلْفىٰ.
وہ میرے اور تیری بندگی اور قرب کے درمیان حائل ہوگیاہے
إِلـٰهِي إلَيْكَ أَشْكُو قَلْبَاً قاسِياً
اے معبود میں تجھ سے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوں
مَعَ الْوَسْواسِ مُتَقَلِّباً،
اورمسلسل وسواسوں شکایت کرتا ہوں
وَبِالرَّيْنِ وَالطَّبْعِ مُتَلَبِّساً،
جورنگ و تیرگی سے آلودہ ہے
وَعَيْنَاً عَنِ الْبُكاءِ مِنْ خَوْفِكَ جامِدَةً،
اس آنکھ کی شکایت کرتا ہوں جو تیرے خوف میں گریہ نہیں کرتی
وَإِلَىٰ ما تَسُرُّها طامِحَةً.
اور جو چیز اچھی لگے اس سے خوش ہے
إِلـٰهِي لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إلاَّ بِقُدْرَتِكَ،
اے معبود نہیں میری حرکت اور نہیں طاقت مگر جو تیری قدرت سے ملتی ہے
وَلا نَجاةَ لِي مِنْ مَكارِهِ الدُّنْيا إلاَّ بِعِصْمَتِكَ،
میں بچ نہیں سکتادنیا کی برائیوں سے مگرصرف تیری نگہداشت سے
فَأَسْأَلُكَ بِبَلاغَةِ حِكْمَتِكَ،
پس تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری گہری حکمت
وَنَفاذِ مَشِيَّتِكَ،
اور تیری پوری ہونے والی مرضی کے واسطے سے
أَنْ لا تَجْعَلَنِي لِغَيْرِ جُودِكَ مُتَعَرِّضاً،
کہ مجھے اپنی بخشش کے سوا کسی طرف نہ جانے دے
وَلا تُصَيِّرَنِي لِلْفِتَنِ غَرَضاً،
اور مجھے فتنوں کا ہدف نہ بننے دے
وَكُنْ لِي عَلَىٰ الأَعْداءِ ناصِرَاً،
اور دشمنوں کے مقابل میرا مددگار بن
وَعَلَىٰ الْمَخَازِي وَالْعُيُوبِ ساتِراً،
میرے عیبوں اور رسوائیوں کی پردہ پوشی فرما
وَمِنَ الْبَلاءِ واقِياً،
مجھ سے مصیبتیں دور کر
وَعَنِ الْمَعاصِي عاصِمَاً،
اور گناہوں سے بچائے رکھ
بِرَأْفَتِكَ وَرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
اپنی رحمت و نوازش سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

'The Whispered Prayer of the Complainers' is tagged in Sahifa-e-Sajjadiya collection. See other munajat's from Sahifa-e-Sajjadiya

Related Links


The Whispered Prayer of the Complainers rated 3.1 on a 1to5 point scale based on 20 votes.