Duas Search

<-Dua for 23rd of Ramadhan

>

↑ Top
EnUrArTr Aa

يَا رَبّ لَيْلَةِ القَدْرِ
اے شب قدر کے پروردگار
وَجَاعِلَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ،
اور اس کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دینے والے
وَرَبّ اللّيْلِ وَالنّهَارِ
اے رات اور دن کے رب
وَالجِبَالِ وَالبِحَارِ
اے پہاڑوں اور دریاؤں،
وَالظّلَمِ وَالأَنْوَارِ
تاریکیوں اور روشنیوں
وَالأَرْضِ وَالسّمَاءِ،
و زمین اور آسمان کے رب
يَا بَارِئُ يَا مُصَوّرُ
اے پیدا کرنے والے ،اے صورتگر،
يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ،
اے محبت والے، اے احسان والے،
يَا اللّهُ يَا رَحْمَانُ
اے الله، اے رحمن ،
يَا اللّهُ يَا قَيّومُ
اے الله، اے نگہبان ،
يَا اللّهُ يَا بَدِيعُ،
اے الله اے پیدا کرنے والے،
يَا اللّهُ يَا اللّهُ يَا اللّهُ
اے الله، اے الله، اے الله،
لَكَ الأَسْمَاءُ الحُسْنَى،
تیرے ہی لیے ہیں اچھے اچھے نام،
وَالأَمْثَالُ العُلْيَا،
بلندترین نمونے،
وَالكِبْرِيَاءُ وَالآلاءُ،
اور بڑائیاں اور مہربانیاں تیرے لیے ہیں
أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلّيَ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ،
تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل محمد پر رحمت نازل فرما
وَأَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هذِهِ اللّيْلَةِ فِي السّعَدَاءِ،
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں میں قرار دے،
وَرُوحِي مَعَ الشّهَدَاءِ،
میری روح کو شہیدوں کیساتھ قرار دے،
وَإِحْسَانِي فِي عِلّيّينَ،
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
وَإِسَاءَتِي مَغْفُورَةً،
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
وَأَنْ تَهَبَ لِي يَقِيناً تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي،
اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسا رہے
وَإِيمَاناً يُذْهِبُ الشّكّ عَنّي،
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کردے
وَتُرْضِيَنِي بِمَا قَسَمْتَ لِي،
اور مجھے راضی بنا اس پر جو حصہ تو نے مجھے دیا
وَآتِنَا فِي الدّنْيَا حَسَنَةً،
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے،
وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً،
آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الحَرِيقِ،
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
وَارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یادکروں،
وَشُكْرَكَ وَالرّغْبَةَ إِلَيْكَ،
تیرا شکر بجا لاؤں، تیری طرف توجہ رکھوں،
وَالإِنَابَةَ وَالتّوْفِيقَ لِمَا وَفّقْتَ لَهُ مُحَمّداً وَآلَ مُحَمّدٍ
تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمد وآل محمد کو دی
عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمُ السّلامُ.
کہ ان سب پر سلام ہو۔

'Dua for 23rd of Ramadhan' is tagged in Ramadhan collection. See other dua's from Ramadhan

Related Links